New Paradise Boys Hostle Skardu

New Paradise Boys Hostle Skardu New paradise boys Hostle is the private institute.

Admissions open!
29/02/2024

Admissions open!

15/12/2023

ایس ایس سی فیڈرل بولڈ کے پیپر دینے سے پہلے کیا کرنا چاہیے ۔https://www.youtube.com/ مکمل ویڈیو سننے کے لیے لنک پہ جوائن کریں۔

13/07/2023

ہمارا عزم ہنر مند گلگت بلتستان🇵🇰🇵🇰
پاک پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ مدینہ اہلیبیت سکردو میں DAE 1st year میں 30 نشستوں پر مشتمل میڑک سائنس پاس طلب علموں کے لیے Electrical And Civil Tenology میں ایڈمیشن جاری ہے۔ اور 8th پاس طلب علموں کے لئے میٹرک ٹیک میں بھی ایڈمیشن جاری ہے۔ تمام خواہشمند افراد جلد از جلد کالج ھذا سے ایڈمیشن فارم حاصل کی جاسکتی ہے۔

success story of New Paradise Boys Hostel Skardu. Wazir Mubarak Ali s/o Wazir Ali from Stak Roundu. A brilliant student ...
24/06/2023

success story of New Paradise Boys Hostel Skardu.

Wazir Mubarak Ali s/o Wazir Ali from Stak Roundu. A brilliant student from New Paradise Boys Hostels Skardu has secured a fully funded scholarship in the Meezan Hostel Karachi.(also He was topper of ISO pre-Board exam BOLD).

Our congratulations to you and your whole family 💐💝
Skardu tv Skardu TV
Baltistan Public School & College Skardu.
USWA
Wazir Essa Khan

Admissions open:
24/05/2023

Admissions open:

Cricket team new paradise boys hostel skarduWazir Essa Khan
17/04/2023

Cricket team new paradise boys hostel skardu
Wazir Essa Khan

سکردو( رضا قصیر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیلی تنظیم بورڈ آف لیٹرسی ڈویلپمنٹ( بولڈ) کے زیر ...
16/04/2023

سکردو( رضا قصیر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیلی تنظیم بورڈ آف لیٹرسی ڈویلپمنٹ( بولڈ) کے زیر اہتمام ہونے والے پری بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا نتائج کے مطابق اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج کے دہم کے طالب علم وزیر مبارک علی نے پہلےدوسری پوزیشن قائد اعظم پبلک سکول کی طالبہ کنیز جبکہ تیسری پوزیشن پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبہ عروج علی نے حاصل کر لیا جبکہ جماعت نہم کے پری بورڈ امتحانت میں اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج کے محمد مزمل نے پہلی ، اسوہ گزلزپبلک سکول اینڈ کالج کی زمینہ مریم نے دسری جبکہ ،اسوہ پبلک سکول کے طالب علم آفتاب حیدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی نتائج کےاعلان کے حوالے ہائی سکول سکمیدان میں ایک تقریب کااہتمام کیا گیا جس کے مہمانان خصوصی وزیر تعلیم راجہ اعظم خان، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر آغا سید علی رضوی ،وزیر زراعت محمد کاظم میثم، ڈپٹی کمشنر سکردوشہریار شیرازی تھے اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او نے امتحان سے پہلے امتحان لے کر طلبہ کو امتحان کے حوالے سے تیاری کرنے اور ذہنی طورپر اپنے آپ کو تیار کرنے میں مددگار ثابت ہو گا آئی ایس او کا حدف طلبہ کو مسائل ومشکلات اور تعلیم کے حوالے سے رہنمائی دینا ہے پری بورڈ کے ذریعے آئی ایس او اپنے حدف میں کامیاب ہوا ہے۔تقریب کے آخر میں مہمانوں نے نہم اور دہم کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں لیب ٹاپ تقسیم کئے جبکہ دوسری اور تیسری پوزشن حاصل کرنے والے طلبہ میں شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم کئے چیئر مین آئی ایس او بولڈکے چیئر مین وزیر عیسیٰ خان نے کہا کہ آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام ہونے والے پری بورڈ کے امتحانات میں تمام مسالک کے طلبہ نے حصہ لیا اور طلبہ پری بورڈ امتحانات سے مطمئین ہیں اور ہمیشہ جو پوزیشن پری بورڈ میں حاصل کرتے ہیں وہ کے آئی یواور فیڈر ل بورڈ کے امتحانات میں بھی وہی پوزیشن حاصل کرتے رہے ہیں اور جو کمزور طلبہ ہے وہ اپنےکمزوریوں کو دور کرتے ہیں جوکہ آئی ایس او کے لئے اعزاز کی بات ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Paradise Boys Hostle Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to New Paradise Boys Hostle Skardu:

Shortcuts

Share

Category