Hala Online Islamic Academy

Hala Online Islamic Academy

Share

Online training center for females

28/01/2025

Free workshop sy faida uthae ,or jald he enroll kren 😱🤭😍 asa n ho dair hojae .to dair ks bt ki diye g*e number pr contact kre 😀 jazakillah ❤️

23/01/2025

اکثر لوگ پوچھتے ہیں "جزاک اللہ" کے معنی کیا ہے اور جواب میں کیا کہنا ہے ........؟؟؟
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

تو📌 *جزاک اللہ ہم شکریہ / تھینکیو کی جگہ استعمال کرتے ہیں* اس کے معنی ہیں :
*"اللہ آپکو اجر عطا فرمائے"*

صرف جزاک اللہ کہنا درست نہیں ھے *جزاک اللہ خیرا پورا کہنا چاہیے*
جسکے معنی ہیں

*اللہ اَپ کو بہتر اجر عطا فرمائے*

اسکے جواب میں کئی لوگ آمین کہتے ہیں تو کئی وَاِیَّاکَ
کہتے ہیں *"آمین" کے معنی "اللہ قبول کرے"* اور *"وایاک" کے معنی "اللہ آپکو بھی عطا فرمائے"* یعنی جوابی دعا ہے اور مسلمان جوابی تحفہ دعا کی صورت دیتا ہے ........!!!

ایک اور بات کا یہاں ذکر کرنا ضروری، بلکہ یاد دہانی کروانے کے لیے ضروری ہے کہ جب لڑکی کو "جزاک اللہ" کہیں گے تو "ک" کے نیچے زیر ہوگی، جیسے
*جَزَاكِ اللهُ خَيْراً*

اور لڑکی کو جواب میں *وَاِیَّاکِ*
کہیں گے

جب لڑکے کو کہیں گے تو "ک" کے اوپر زبر ہوگی جیسے *جَزَاكَ اللهُ خَيْراً*

اور اگر جواب بھی لڑکے کو دینا ہو تو
*وَاِیَّاکَ*
کہیں گے

اور جب دو یا دو سے زیادہ لوگوں کو کہنا ہو تو جزاک اللہ خيرا کی بجائے
*جَزَاکُمَ اللہُ خَيْراً*

کہا جائے گا یعنی "اللہ آپ سب کو بہتر اجر دے" اور جواب میں ہم زیادہ لوگ ہوں گے تو
*وَاِیِّاکُمْ*
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے ....!
آمین یارب العالمین!🤍

22/01/2025

🌴*رمضان کی تیاری*🌴

🌺🌺🌺

پورا سال ہم اس با برکت مہینے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ ہم زیادہ سے زیادہ رحمتیں سمٹ سکیں۔

* لیکن کیا ہم واقعی ہی ذہنی، جسمانی اور روحانی طور پر تیار ہیں اس مۂینے کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے*❓

👈 *دمضان میں کرنے کے کام*:
📝
⚜️ نیکی کے مواقع ڈھونڈیں اور ان کو ضائع نہ ہونے دیں۔

⚜️ پلان لکھ کر رکھیں کہ آپکو کیا کیا نیکیاں کرنی ہیں اور کیسے کرنی ہیں ۔ جیسے کہ قرآن پڑھنے کے اوقات وغیرہ۔ 📖

⚜️ گھر میں ماحول بنائیں اٹھتے بیٹھتے گھر والوں سے زکر کرتے رہیں کہ ہم نے دمضان کی تیاری رکھنی ہے۔🏠

⚜️ صرف عبادات ہی نہیں حقوق العباد بھی بہت ضروری ہیں۔ دوسروں کی برائی اور زیادتی کرنے سے آپکی ساری عبادت ضائع ہو سکتی ہے۔

⚜️ رمضان بہترین موقع ہے گناہ معاف کروانے کا، اس لیے بہت زیادہ توبہ کریں۔

⚜️ پچھلا سارا حساب صاف کریں گے تو آگے کی نیکیوں میں سکون حاصل کر سکیں گے۔

⚜️ مسنون دعائیں یاد کریں اور انکو پڑھنے کا اہتمام کریں، اور دل سے سمجھ کر دعائیں کریں۔🤲

⚜️ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں تاکہ روزہ رکھنے کے لیے توانا رہیں۔ 🩺
اور دعا بھی کرتے رہیں کہ اللہ آپکو رمضان میں صحت مند رکھیں اور بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا کریں۔

〰️〰️🔹〰️〰️🔹〰️〰️

22/01/2025

Repentance 🥹
میں پھر سے پلٹ آؤں گا اے خالق!!
𑁍𑁋ꔹꔷꔹꔷ🌿🤍ꮪꮋꭺꭱꭼ ꮚ 𝆺𝅥

20/01/2025

Hala Online Islamic Academy*🎓

Learn to recite the *Holy Quran* sitting at home with Tajweed, correct pronunciation and Arabic Accent, here is the golden opportunity.

╭────•🌸📝||•
╰ ➣ 🎓 Hala Online Islamic Academy 🎓
https://whatsapp.com/channel/0029VaL0AkY4CrfeEZMjy10Q

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


36/b Landhi
Karachi
75160