02/04/2022
مسجد ریا ض الجنة
Masjid Riyadh Ul Jannah
02/04/2022
السلام علیکم ورحمة الله
نماز فجر إيمان كا ٹیسٹ ہے
تقوی اور ھماری اصل دینداری آذان فجر پر واضح هو جاتی ھے
ترک فجر سے. انسان کا دن کبیرہ گناہ سے شروع ھوتا هے
اللہ ہمیں نماز فجر باجماعت ادا کر نے کی توفیق عطاء فر ماۓ
السلام عليكم ورحمة الله
اتوار کا دن. غفلت میں لمبی نیند. پھر سیروتفریح. گھر یلو کام کاج. اور سوداسلف خريدنے میں تو خوب گزر جاتاہے
لیکن نماز فجر سے
محرومى پر ذره برابر دكھ محسوس نھیں ھوتا. یہ
فاسق اور فاجرکی علامت ھے
یا رب العالمین
ھمارے دلوں کو ایمان پر قائم
فرما دے
فجر باجماعت ادا کریں.
تشھد میں انگلی کو حرکت دینے کی کیا وجہ ہے
Tashahhud Me Ungli Ko Harkat Dene Ki Kya Wajeh Hai
السلام عليكم ورحمة الله
نفس كى شركشىكچلنے. .گناھوں سے بچنے . اور دن رات اللہ تعالی کی بے شمار نعمتوں کے شکر کا بھترین ذريعه. نفلی روزہ ہے
رب کے لیے بھوکا رہنے کا لطف
پیٹ بھر کرکھانے کی لذتوں سے بہت زیادہ ھے
عزم کریں اور صبح جمعرات كا روزه ركھ کر اللہ کی رحمتوں کے مستحق بنیں
اللہ توفیق دے
السلام علیکم ورحمة الله
نماز فجر كى ادائیگی قوت ایمان کی علامت هے. اس لیے
فجر پڑھنے والا اللہ تعالی کی حفاظت میں ھوتا ھے .جبکہ منافق پر نماز فجر بھاری ھوتی ھے.اور پھر دوسری نمازیں بھی باجماعت مشکل ھوجاتی ھیں. یااللہ ھمیں ھر طرح کے عملی نفاق سے پاک فرما أمییيیین( بیدار ہوں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
السلام عليكم ورحمة الله
نماز نيند سے بہتر ہے. نماز فجر اور عشاء کا بھاری ہونا عملی نفاق کی علامت هے.
آپ صلى الله عليه وسلم کی دعا. اے اللہ میری امت کی فجر میں برکت عطاء فرما. اللہ آپکو اس دعا کے مستحق بننے والے لوگوں میں شامل فرماے.أمییيیین.
نماز فجر باجماعت ادا کریں
12/12/2016
12 Rabi Ul Awal se mutaliq chand ghalat fahmiyan
05/12/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Https://www. Google. Com/maps/dir//Masjid+Riyadh+Ul+Jannah/@24. 9649521, 67. 0169901, 13z/data=, 3m1, 4b1, 4m8, 4m7, 1m0, 1m5, 1m1, 1s0x3eb3408b4c7a29ff:0xbbc256a9c44700e9, 2m2, 1d67. 051323, 2d24. 96
Karachi
96495