28/10/2022
Education ministry allows CAIE to conduct O and A level exams directly in schools
The Federal Ministry of Education has given permission to Cambridge Assessment International Education (CAIE) to conduct O and A level examinations directly in schools in Pakistan, under which now the Cambridge Assessment International Education will be able to conduct examinations without the British Council as a model.
Education ministry allows CAIE to conduct O and A level exams directly in schools
The Federal Ministry of Education has given permission to Cambridge Assessment International Education to conduct O and A level examinations directly in schools in Pakistan, under which now the...
28/10/2022
کیمبرج کا پاکستان میں برٹش کونسل کے ساتھ اشتراک ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں او اور اے لیول کرانے والے ادارے کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے پاکستان میں برٹش کونسل کے ساتھ اشتراک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کنٹری ہیڈ عظمیٰ یوسف کاکہناہےکہ کچھ اسکولوں کے ساتھ براہ راست کام کرنے کے ماڈل کی طرف بڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے پاکستان میں برٹش کونسل کے ساتھ اشتراک ختم کرنے کا فیصلہ برطانوی پاؤنڈ میں مسلسل اضافے اور اخراجات کے پیش نظر کیا، اس سلسلے میں کیمبرج کی پاکستان میں سربراہ عظمیٰ یوسف نے وزارت تعلیم کے حکام کو خط بھی لکھا ہے.
کیمبرج کا پاکستان میں برٹش کونسل کے ساتھ اشتراک ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی پاکستان میں او اور اے لیول کرانے والے ادارے...
05/03/2020
والدین کیلئے سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحہ بچے کا معذور ہونا ہے۔ خدارا! اپنے بچوں کی خوشیوں کا خیال رکھیں۔ انہیں ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔
25/12/2019
ہائر ایجوکیشن کیمشن نے ایل ایل بی کے داخلہ جات برائے 2020 کے خواہش مند امیدواروں کے لئے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیامزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے ہائیر ایجوکیشن کیمشن کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں
https://www.hec.gov.pk/english/HECAnnouncements/Pages/LAW-Test.aspx