"POSITIONS VACANT"
*The WORDS ISLAMIC School* (Group of Schools) looking for *FEMALE TEACHERS* on following positions:
✓ Helper / Home Class Teachers *(For PRE PRIMARY)*
✓ English Teacher *(For Primary)*
✓ Maths Teacher *(For Primary Section)*
*SALARY: Salary is entirely subject to ability & Experience*
*WHATSAPP your CV on #0321 2632152*
*EMAIL: [email protected]*
(Walk in INTERVIEW)
*THE WORDS ISLAMIC SCHOOL*
∆ Campus 1: *HIJRI ROAD near Scout Colony, Gulshan e Iqbal Karachi*
∆ Campus 2: *AHSANABAD, SCH 33, Karachi*
#0321 2632152
Faiz Ahmed Khan - WORDS
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz Ahmed Khan - WORDS, Educational consultant, The WORDS Institute , Gulzar e Hijri Road, Karachi.
* Director, TWES
(The WORDS EDUCATION SYSTEM)
* Teacher Of English Subject at All Levels
Islamiat for O-Levels, Pakistan Studies
* An Education Consultant & IELTS Trainer
ہم میں سے اکثر پاکستانی والدین اس پر فتن دور میں اولاد کی تربیت و اصلاح کیلئے فکر مند رہتے ہیں،
آج اچانک خیال آیا ہمارے پیارے اللّٰہ تعالیٰ نے اولاد کی تربیت کیلئے اکیسویں پارے میں پورا مضمون تربیت اولاد کیلئے حضرت لقمان ع کی نصیحتوں کے عنوان سے بیان فرمایا ھے،
جو کہ ذیل میں قارئیں کی نظر ھے:
حضرت لقمان نے جو وصیت اپنے بیٹے کو کی تھی، اللّٰہ جل شانہ اسے قرآن کریم میں بیان فرماتے ہیں کہ
✓ حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ”اے بیٹے! اللّٰہ کا شریک نہ ٹھہرانا، بے شک شرک بڑا بھاری ظلم ہے“۔
✓ حضرت لقمان نے آگے فرمایا کہ ” اے میرے بیٹے! اگر کوئی عمل رائی کے دانے کے برابر ہو (تو بھی اسے معمولی نہ سمجھنا وہ عمل ) کسی پتھر میں ہو یا آسمانوں میں ہو یا پھر زمین کے اندر(زمین کی تہہ میں چھپا ہوا ہو ) اللہ تبارک وتعالیٰ اسے ظاہر فرمائیں گے، بے شک اللّٰہ تعالیٰ بڑا باریک بین و باخبر ہے۔
✓ حضرت لقمان نے بیٹے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نماز قائم کرو اور
✓ اچھے کاموں کی نصیحت کیا کرو اور برے کاموں سے منع کیا کرو اور
✓ جو کچھ پیش آئے اس پر صبر کیا کرو، بے شک یہ (صبر) ہمت کے کاموں میں سے ہے اور
✓ لوگوں سے بےرخی مت اپناؤ،
✓ زمین پر تکبر سے مت چلو، بے شک اللّٰہ تعالیٰ کسی متکبر کو پسند نہیں فرماتا،
✓ اپنی چال میں میانہ روی اختیار کرو، اپنی آواز کو پست رکھو ، بے شک سب سے بری آواز گدھے کی ہے“ (سورة لقمان )۔
وضاحت:
اس آیت مبارکہ میں اللّٰہ تعالیٰ نے حکیم لقمان کی دانائی و حکمت والی نصیحتیں جو انہوں نے اپنے فرزند سے کیں، انہیں بیان فرماکر چند باتوں کی طرف رہنمائی فرمائی ہے کہ حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو اس کے نام سے نہیں پکارا بلکہ اے میرے بیٹے کہہ کر پکارا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ نام لینے سے محبت کا وہ اظہار نہیں ہوتا، جو ”اے میرے بیٹے“ کہنے سے محبت کا اظہارہوتا ہے۔ جس طرح ماں لاشعوری عمر میں بچے کو محبت میں ”میرا لعل، میراچاند، میرا سوہنا“ وغیرہ جیسے القابات سے پکارتی ہے اسی طرح جب بچہ شعوری عمر کو پہنچ جائے تو والدین اس سے اسی اندازِ محبت میں بات کریں تو ماں باپ کی بات بچے کے دل ودماغ پر اثر انداز ہوگی۔
اللّٰہ کریم ہمیں اپنے بچوں کی درست سمت میں تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین!
*GREETING NOTE to the PARENTS Upon RESULT ANNOUNCEMENT 2023-24* (CAMPUS - 1)
*رزلٹ برائے تعلیمی سال 2023-24 کے کامیاب انعقاد پر والدین کو مبارک باد*
محترم والدین،
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!
✓ *اسکول انتظامیہ The WORDS ISLAMIC SCHOOL آپ والدین کو سالانہ رزلٹ برائے تعلیمی سال 2023-24 کے کامیاب انعقاد پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتی ہے-*
✓ *بحمدہ تعالیٰ! اسکول کے اساتذہ و اسٹاف اور آپ والدین کے بھرپور تعاون سے طلباء و طالبات نے اپنے تعلیمی سال برائے 2023-24 کو کامیابی سے مکمل کیا-*
✓ *طلباء و طالبات نے رزلٹ کے انعقاد پر مختلف SEGMENTS پیش کئے: تلاوت قرآن پاک، احادیث مبارکہ، دعا (علامہ اقبال کی دعا)، فلسطین پر نظم (میں خدا کو بتاؤں گا), تقریر-*
✓ *بچوں میں تقسیم اسناد اور تحائف تقسیم کئے گئے-*
✓ *تعلیمی سال کے دوران بھرپور تعاون کرنے والے والدین کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں-*
_______________________________
*نوٹ: ان شاء اللّٰہ! نئے تعلیمی سال برائے 2024-25 کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا*
✓ *اسکول آفس نئے داخلوں اور نئے تعلیمی سال کی معلومات کے حوالے سے (بروز منگل) کھلا رہیگا*
(آپکے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کوشاں)
*انتظامیہ THE WORDS ISLAMIC SCHOOL*
"قرآنی آیات سے متعلق TWES سائنسی نمائش"
اسکول The WORDS ISLAMIC SCHOOL (کیمپس -1) کی ٹیم نے قرآنی آیات سے منسلک ایک منفرد اور شاندار سائنسی نمائش 2024 کا انعقاد کیا۔
بفضلہ تعالیٰ! یہ ایک بالکل منفرد آئیڈیا رہا اور والدین، مہمانوں اور عوام نے اسے بہت پسند کیا...
اسلامی تھیم کے ساتھ اس قسم کی سائنسی نمائش کے انعقاد کا مقصد طلبہ و طالبات کو دنیاوی تعلیم کیساتھ قرآن پاک سے منسلک کرنا ہے
تاکہ پم قرآن مجید کو کھولیں، اسکا مطالعہ کریں، اس میں غوروفکر کریں اور عمل کرکے دنیا و آخرت کی زندگی میں کامیاب ہو سکیں۔
*THANKFUL NOTE*
I (Faiz Ahmed Director, TWES) am very Thankful to all my Educationist Friends for visiting Campus -1 as *"GUEST OF HONOUR"* Specially:
✓ *Syed YAQOOB SHAH (DIRECTOR TRAINER STAP)*
May Allah SWT bless you all, Ameen!
*The WORDS ISLAMIC School*
✓ (CAMPUS -1) HIJRI ROAD, *GULSHAN E IQBAL*, KHI.
✓ (CAMPUS- 2) MULLA JEEVAN RD. *AHSANABAD*, KHI.
* # 03212632152*

✓ *Mr ARSHAD MAHMOOD Sb ( Chairman STAP)*

✓ *Mr M. HANEEF JADOON Sb ( Chairman APSS)*

✓ *Mr GHULAM MUSTAFA (President Anjuman Asatiza Pakistan)*

✓ *Mr S. QASEEM ZAIDI (DIRECTOR CATERPILLAR MONTESSORI GRAMMAR SCHOOL)*
May Allah SWT bless you always, Ameen!
*The WORDS ISLAMIC School*
✓ (CAMPUS -1) HIJRI ROAD, *GULSHAN E IQBAL*, KHI.
✓ (CAMPUS- 2) MULLA JEEVAN RD. *AHSANABAD*, KHI.
* # 03212632152*
انتہائی قیمتی باتیں (آخر تک سنئے گا)
محترم آفتاب رضوی صاحب، اللّٰہ تعالیٰ آپکی عمر میں، صحت میں، علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے، آمین!
سندھ پولیس 👮 کی نئی ذمہ داریاں
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم PSL میچز کے دوران سندھ پولیس کی ذمہ داری P A L E S T I N E کے پرچموں کی پکڑ دھکڑ
یاد رہے ہم وہ پاکستانی ہیں جو اسرائیل کی قانونی حیثیت کو نہیں مانتے-
اب ہم فلسطین کو بھی نہیں مانتے ہم اب صرف امریکہ کو اپنا سب کچھ مانتے ہیں
"قرآنی آیات سے متعلق TWES سائنسی نمائش"
اسکول The WORDS ISLAMIC SCHOOL (کیمپس -1) کی ٹیم نے قرآنی آیات سے منسلک ایک منفرد اور شاندار سائنسی نمائش 2024 کا انعقاد کیا۔
بفضلہ تعالیٰ! یہ ایک بالکل منفرد آئیڈیا رہا اور والدین، مہمانوں اور عوام نے اسے بہت پسند کیا...
اسلامی تھیم کے ساتھ اس قسم کی سائنسی نمائش کے انعقاد کا مقصد طلبہ و طالبات کو دنیاوی تعلیم کیساتھ قرآن پاک سے منسلک کرنا ہے
تاکہ پم قرآن مجید کو کھولیں، اسکا مطالعہ کریں، اس میں غوروفکر کریں اور عمل کرکے دنیا و آخرت کی زندگی میں کامیاب ہو سکیں۔
*THANKFUL NOTE*
I (Faiz Ahmed Director, TWES) am very Thankful to all my Educationist Friends for visiting Campus -1 as *"GUEST OF HONOUR"* Specially:
✓ *Mr TARIQ HAMEED*
(DIRECTOR, BEACON VALLEY GRAMMAR SCHOOL)
May Allah SWT bless you always, Ameen!
*The WORDS ISLAMIC School*
✓ (CAMPUS -1) HIJRI ROAD, *GULSHAN E IQBAL*, KHI.
✓ (CAMPUS- 2) MULLA JEEVAN RD. *AHSANABAD*, KHI.
* # 03212632152*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
The WORDS Institute , Gulzar E Hijri Road
Karachi
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |