26/05/2026
🕋 بیت اللہ کی حاضری | حج مبارک
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کا حج قبول فرمائے، ان کی ہر عبادت، ہر دعا اور ہر آنسو کو اپنی رحمت کے ساتھ قبول فرمائے، انہیں اس مقدس سفر میں صحت، سکون اور حفاظت عطا فرمائے اور انہیں گناہوں سے پاک ہو کر اپنے گھروں کو واپس لائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے گھر کے مہمانوں میں شامل فرمائے، اور ہمیں بھی اس بابرکت سفر کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین
25/05/2026
22/05/2026