Ayah E-Learning Institute

Ayah E-Learning Institute

Share

Qualified in Islamic education | teaching Quran all over the World.

06/12/2025

Learn Quran Online with Qualified Teachers

Welcome to Ayah E-Learning Institute!
Start your Quran journey with expert teachers, flexible timings, and one-on-one classes.

02/12/2025

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ

02/12/2025

شام کے گورنر کی زندگی دیکھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھیں اشکبار ہوگئی 🥹🥹

مولانا محمد نعمان صاحب

01/09/2025

*قہقہہ نہیں مسکراہٹ🥰*

*ایک پروفیسر کی بیگم نے پرندوں کی دکان پر ایک طوطا پسند کیا اور اُس کی قیمت پوچھی۔ دکاندار نے کہا محترمہ! قیمت تو اس کی زیادہ نہیں ہے، لیکن یہ اب تک ایک طوائف کے کوٹھے پر رہا ہے ۔ لہذٰا میرا خیال ہے اسے رہنے ہی دیں ۔ کوئی اور پرندہ دیکھ لیں۔*

*پروفیسر کی بیگم کو طوطا کچھ زیادہ ہی پسند آ گیا تھا ، کہنے لگیں ’’ بھئی اب اسے بھی تو پتہ چلے، شریفوں کے گھر کیسے ہوتے ہیں ‘‘۔*

*انہوں نے طوطے کی قیمت ادا کی اور پنجرہ لے کر گھر آ گئیں۔ پنجرے کو ڈرائنگ روم میں ایک مناسب جگہ لٹکایا تو طوطے نے ادھر اُدھر آنکھیں گھمائیں اور بولا:*

*’’واہ ، نیا کوٹھا ! یہ کوٹھا تو پسند آیا بھئی۔‘‘*

*بیگم کو اچھا تو نہیں لگا، لیکن وہ خاموش رہیں۔ تھوڑی دیر بعد اُن کی بیٹیاں کالج سے لوٹ کر گھر آئیں تو انہیں دیکھ کر طوطا بولا،*

*’’ اوہ نئی لڑکیاں آئی ہیں‘‘۔*

*بیگم کو غصّہ تو آیا لیکن پی گئیں ۔ یہ سوچ کر کہ ایک دو دن میں طوطے کو سدھارلیں گی۔ شام کو پرو فیسر صاحب اپنے وقت پر گھر لوٹے۔*

*جیسے ہی انہوں نے ڈرائنگ روم میں قدم رکھا طوطا حیرت سے چیخا:*

*’’ ابے واہ جاوید! تو یہاں بھی آتا ہے ؟ ‘‘*

*اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔۔۔۔*

*جاوید صاحب اُس کے بعد گھر سے غائب اور آج تک غائب ہی ہیں

31/08/2025

زلزلے، سیلاب مصیبتیں
اللہ تعالئ کی مخلوق سے ناراضگی😔۔
معاشرے میں نا انصافی قتل عام اور گناہوں کی کثرت
اور ہمارے اعمال کا نتیجہ

31/07/2025

آزادی کے 100 سال مکمل ہونے دیتا ہوں پھر ٪100 ڈسکاؤنٹ ملے گا☺️😌۔

22/01/2025

عرب دنیا کے مشہور قلم کار مصنف أدهم شرقاوي لکھتے ہیں:

"تقریبا سال قبل، میری اہلیہ نے مجھ سے کہا:
”جب جنگ ختم ہو جائے گی، تو ہم غزہ سے کچھ یتیم بچوں کو لائیں گے اور اپنے بچوں کے ساتھ اُن کی پرورش کریں گے۔“
میں نے اپنی اہلیہ کو جواباً کہا:
”جب جنگ ختم ہو جائے گی، تو ہم اپنے بچے اہلِ غزہ کو دے دیں گے کہ وہ وہاں پرورش پائیں، اہلِ غزہ اِن کی تربیت کریں۔“
۔۔۔۔

بلاشبہ اہلِ غزہ نے دنیا کو اسلام کا حقیقی چہرہ، اسلامی تعلیمات کا صحیح رُخ دِکھایا ہے! ❤

08/01/2025

یہ ننھا بچہ سندھی ہے۔
ایک سال مدرسے میں گزارتا ہے اور رمضان کی چھٹیوں میں گھر جاتا ہے۔
گزشتہ روز پارے کا جائزہ دینے آیا، میں نے کوائف نامہ دیکھا تو ماشاءاللہ سے اس نے صرف 6 دنوں میں پارہ ختم کر دیا تھا۔
بہت خوشی ہوتی ہے جب آپ کے شاگرد طلباء میں اس ننھے جیسے ہیرے نکلتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس ننھے سے بچے اور اس کے والدین کی پرخلوص مشقتیں اپنے بارگاہ میں مقبول فرمائیں۔
#قران #قراءة #قرانکریم

07/10/2024

🍁

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


S-T 3 Sector 6/E Mehran Town Korangi Karachi
Karachi