Online Teaching Quran & Islamic lecture

Online Teaching Quran & Islamic lecture

Share

We Are Providing Online Quran Classes With Proper Talhafuz For Kids & Adults. if you know more detail please contact us on
Whatsapp number +923113868731

18/10/2023

500 سے زائد لاشوں کے وسط میں تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس۔ ڈاکٹر یوسف ابوریش ساتھی ڈاکٹروں کے ہمراہ اسرائیلی ظلم دنیا کو دکھا رہے ہیں۔😭🤲🤲

Photos from Online Teaching Quran & Islamic lecture's post 28/09/2023

Assalamo Alaikum !
I am Qari Nasrullah , from karachi (Pakistan).
I m an online international , and teacher.
I can teach Language and with Arabic Grammar also.
I have memorized the .
I have passed for 9 years,

I have passed Hafiz ul Quran digree from Wifaq ul Madaris Pakistan
I have passed Fazil_Degree in from ul Madaris Pakistan

Female teachers are available for female students
So your children can learn Holy Quran (with Tajveed and Translation), Hadith, Prayer , Kalmi and Islamic other basic knowledge through WhatsApp, Skype or Zoom.
I can motivate ur children about Quran and Islam.
Let me know if u need my service.
For more detail, contact on
+923336653158

11/07/2023

آپ کا اصل خیر خواہ وہ ہے جو آپ کے ایمان میں اضافے کا سبب بنے،
آپ کے دین اور ایمان کو بڑھا دے اور جنت تک لے جائے،
اور ایسے لوگوں کی پھچان یہ ہے کہ جب بھی آپ ان سے ملیں گے تو آپ کو اللہ یاد آجائے

لیکن سب سے بہتر رہنمائی کے لیے اللہ کی کتاب قرآن کریم ہے۔۔

اس کے بعد ہمارے والدین ہیں جو ہماری اچھی تربیت کرتے ہیں۔۔

اللہ پاک ہم سب کو پیاری پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمیں

09/12/2022

ماشاءاللہ سبحان اللہ

Photos from Online Teaching Quran & Islamic lecture's post 21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔

30/10/2022

اس بگلے (Heron) نے جلد بازی میں خطرناک قسم کی
مچھلی(American Eel) کا شکار کیا، اور اسے سالم نگل
لینے کے بعد آسمانوں میں اڑتا بنا.
لیکن بہت جلد اسے احساس ہوا کہ مچھلی پیٹ پھاڑ کر
باہر نکل رہی ہے.
چنانچہ اب یہ پرندہ ہمیشہ کے لئے زمین پر آ رہا ہے.
لہذا رزق کے حصول میں عجلت سے کام لیتے ہوئے اپنے لئے
غلط لقمے اور غلط راستے کا انتخاب نہ کریں.
کیا خبر کہ رزق کا وہ لقمہ، معاش کا وہ ذریعہ آپ سے
بطور قیمت آپ کی زندگی ہی وصول کر لے۔

29/10/2022

. تربیت کا وہ نسخہ جو کتابوں میں کم ملتا ہے۔۔۔۔۔۔
کیا آپ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں ؟
اگر آپ یہ اہم کام نہیں کر سکیں تو ۔۔۔
۱ ۔ جوان بیٹوں کو جم کا راستہ دکھائیے !
۲۔ جوان بیٹوں کو تیرنا سکھائیے!
۳۔ جوان بیٹوں کو ہتھیار چلانا اور شکار کرنا سکھا دیجیے۔
۴۔ جوان بیٹوں کو گاڑی چلانا اور اس کا ٹائر خود بدلنا سکھا دیجیے۔
۵۔ جوان بیٹوں کو مرغی اور جانور ذبح کرنے، اس کی چمڑی نکالنے اور گوشت صاف کرنے کا طریقہ سکھا دیجیے۔
۶۔ جوان بیٹے کو دکان سے سودا سلف لانے کی ذمہ داری دیجیے اور بل سمیت ریزگاری واپس کرنے کی تربیت دیجیے۔
۷۔ جوان بیٹوں کے دوستوں سے ضرور ملیے۔ ان کو جانچیں پرکھیں، ان کے مشاغل و مقاصد کے بارے میں معلومات رکھیں۔ ان کے نمبر اور رہائش کے بارے میں آپ کو معلوم ہونا چاہیے۔ اس کی ضرورت کسی بھی وقت آسکتی ہے۔
۸۔ جوان بیٹوں اور بیٹیوں کو ماہانہ جیب خرچ بغیر مانگے دیا کریں۔
۹۔ جوان بیٹوں کو ساتھ لے کر سبزی منڈی جایا کریں۔ ان کو خرید و فروخت میں شامل کریں۔ ان سے مشورہ کریں۔
۱۰ ۔ جوان بیٹوں کے ساتھ کبھی تنہایئ میں ان موضوعات پر گفتگوں کریں جس پر وہ آپ کے بجائے اپنے دوستوں سے اکثر بات کرتے ہیں ( جسمانی تبدلیاں، تعلقات کے حدود و قیود ، شادی وغیرہ ) اور ان کی کمی کوتاہی محسوس کرنے پر سیخ پا ہونے کے بجائے مشورہ دیا کریں۔ ان کے سامنے یہ مان جانے میں کوئی خرابی نہیں کہ آپ بھی جوانی میں غلطیاں کر چکے ہیں اور یہ کوئی اچنبھےے کی بات نہیں۔
۱۱۔ اپنے بیٹوں کو اپنے دوستوں سے ملوائیں۔ ان کی خوبیاں ان کو بتا ئیں تاکہ وہ جان جائیں کہ وہ آپ کے دوست کیوں ہیں؟
۱۲۔ بچوں کو صدقہ دلوانے میں مدد دیں۔
۱۳۔ بچے کو زندگی میں کم از کم اپنے نام کا ایک پھل دار یا سایہ دار درخت لگوائیں۔ زیادہ ہو تو کیا خوش بختی ہے۔
۱۴۔ اگر حالات اور ماحول سازگار ہوں تو جوان بیٹوں کو مرغیاں یا دودھ دینے والے جانور رکھنے اور ان کی نگہداشت کرنے پر لگائیں۔
۱۵۔ ان سے مہینے میں ایک یا دو بار ان کا اپنا کمرہ اور متعلقہ واش روم صاف کروائیں۔
سب سے اہم بات !
ان کو سنیں ، ان کی رائے میں وزن ہو تو اپنی رائے اور فیصلہ بدلنا سیکھیں ۔۔
ان کو بولنے کا موقع دیں تو وقت کے ساتھ بولنا سیکھ جا ئیں گے۔ دلیل کی قدر جانیں گے۔ اور اونچی آواز سے اجتناب کریں گے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا

09/10/2022

بیشک❤️

27/03/2021
01/02/2021

❤Allah Allah❤ Ayat ul kursi🌈⁦⁦🏔️⁩
💝Keep it on your time line 💝

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
75600