Sir Khurram's Certified Courses

Sir Khurram's Certified Courses

Share

(Successful Completion of this course)

 Enhance your Employment Opportunities
 Improve Caree Every Training Session have different Feeses

04/07/2023

فیلڈ مارشل برنارڈ منٹگمری

برطانوی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل برنارڈ منٹگمری نے ریٹائرمنٹ کے بعد برطانوی وزیراعظم سے ملاقات میں درخواست کی کہ میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں، ریٹائرمنٹ کے بعد سوائے پنشن کے کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ کرائے کے مکان میں رہتا ہوں، بار بار مکان کی تبدیلی میرے لئے بہت تکلیف دہ ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ مجھے ایک مکان اور تھوڑی سی زرعی زمین الاٹ کر دیں تاکہ میں زندگی کے باقی ایام پرسکون طریقے سے گزار سکوں۔

وزیراعظم نے تحمل سے ساری بات سنی اور پھر جواب دیا۔
مسٹر منٹگمری یقینا آپ ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ عالمی جنگ میں آپ نے تاج برطانیہ کے لئے شاندار خدمات دی ہیں جس کی ساری قوم معترف ہے لیکن جنرل صاحب آپ کو اس قومی خدمت ہر ماہ معقول معاوضہ دیا جاتا رہا ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ حکومت نے کسی مہینے آپ کو تنخواہ ادا نہ کی ہو یا پھر کبھی آپ کی تنخواہ لیٹ ہو گئی ہو۔ اور اب جبکہ آپ ریٹائرڈ ہو چکے ہیں، اور ریاست کے لئے کوئی خدمت سرانجام نہیں دے رہے اس کے باوجود برطانوی حکومت اپنے عوام کے ٹیکسوں کی رقم سے آپ کو رٹائرمنٹ فنڈ کے علاؤہ ہر ماہ معقول پنشن دے رہی ہے۔

مسٹر منٹگمری بطور وزیراعظم میں عوام کے حقوق کا محافظ ہوں اور ملکی آئين کے مطابق عوام کے ٹیکسوں کے پیسے کو اپنے لئے یا کسی دوسرے کے لئے خرچ کرنے کا مجھے کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔

منٹگمری سابق آرمی چیف تھا، فیلڈ مارشل بھی تھا۔ برطانوی حکومت کو کئی جنگیں جیت کر دے چکا تھا۔ بقول شخصے منٹگمری جاگتا تھا تو اس کی قوم سکون سے سوتی تھی۔ اس کے باوجود انکار سن کر اس نے غصہ نہیں کیا۔

اس نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، ساتھ بیٹھ کر کافی پی اور ان سے ہاتھ ملا کر اپنے کرائے کے مکان کی طرف چلا گیا۔





Photos from Professional Resume CV Writing Services's post 05/11/2022
04/11/2022

کراچی میں رہنے والے ہر شخص کی فریاد جسے ٹیکس اپنی آمدنی سے زیادہ تو بھی کرنا پڑتا ہے لیکن سہولت نہ ہونے کے برابر ایک چھوٹا سا review cartoonic
جو موجودہ حالات کی بھرپور عکاسی بھی کرتا ہے اور ہمارے اوپر پر عائد کیے گئے ہیں دس سال ٹیکس کا احوال بھی


02/08/2022

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے!

All Six Heroes (Soldiers) have embraced Martyrdom. Inna lilahe waa inna alehey rajioun!

Let's value this sacrifice of our soldiers & become responsible and mature Pakistanis and not let their blood go in waste. We pray for the familes and departed soul. May Allah give sabr to all familes & give the highest ranks to all shaeed. Ameen.Let us take their mission fwd and make Pakistan rise. Pakistan Zindabad!! 🇵🇰



Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi