12/10/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اپنی استطاعت کے مطابق حصہ بھی ملائیں اور یہ پوسٹ آگے شیئر بھی کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Ishat-ul-Quran "Trust Masjid Bilal", School, Gujrat Colony, Baldia Town, Karachi.
12/10/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اپنی استطاعت کے مطابق حصہ بھی ملائیں اور یہ پوسٹ آگے شیئر بھی کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
21/09/2024
الحمدللہ! ہمارے ادارے جامعہ اشاعت القرآن، بلال مسجد، گجرات کالونی، بلدیہ ٹاؤن، کراچی، شعبہ اسکول میں ہونے والے پنچ ماہی امتحان 2024 کی ایک جھلک، جس میں تقریبا 400 کے قریب بچے امتحان دیتے نظر آرہے ہیں۔
14/09/2024
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور حسبِ استطاعت تعاون بھی کریں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
تعاون کے لیے رابطہ نمبر: 03122401793
14/07/2024
زیر نظر تصاویر جامعہ مسجد بلال و جامعہ اشاعت القرآن (گجرات کالونی، بلدیہ ٹاؤن، کراچی) کی ہیں، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجد و مدرسہ کا تعمیراتی کام جاری ہے، لیکن فی الحال مالی حالات کی تنگی کی وجہ سے تعمیراتی کام رکا ہوا ہے، تمام مخیر حضرات سے گذارش ہے کہ خود اور اپنے جاننے والوں کے ذریعہ مسجد و مدرسہ کی تعمیراتی کام میں اپنا مالی اور جانی حصہ شامل کرکے جنت میں گھر بنوائیں۔
تمام تر تفصیلات اور رابطہ نمبرز تصاویر میں موجود ہیں۔
آپ سے گذارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ شامل کریں۔
18/06/2024
اجتماعی قربانی کی مختصر رپورٹ:
الحمداللہ اس سال ہمارے ادارے جامعہ اشاعت القرآن (گجرات کالونی، بلدیہ ٹاؤن، کراچی) میں اجتماعی قربانی کا فی حصہ 20000 روپے طے پایا تھا، کل 137 جانور ذبح ہوئے، ہر سال کی طرح اس سال بھی سارا کام شرعی اصولوں کے مطابق مفتیانِ کرام و علماءِ کرام کی زیر نگرانی کیا گیا اور صفائی ستھرائی کے ساتھ ہر ایک حصہ دار کو اس کے حصے کا مناسب گوشت حوالے کیا گیا۔
08/06/2024
کمپنی اور فیکٹری والوں کے لیے خصوصی آفر
08/06/2024
وقف قربانی کا بھی اہتمام ہے۔
08/06/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
حصے محدود ہیں، آئیے جلد ہی اپنا حصہ بُک کراوئیے۔
| Monday | 19:00 - 05:00 |
| Tuesday | 19:00 - 05:00 |
| Wednesday | 19:00 - 05:00 |
| Thursday | 19:00 - 05:00 |
| Saturday | 19:00 - 05:00 |
| Sunday | 19:00 - 05:00 |