10/05/2024
پاکستان کا پولیٹیکل سسٹم اور ڈیموکریسی ۔
Is Democracy Failing Pakistan? | Why Democratic Governments Were Toppled in Pakistan? | 9 May 2023
Pakistan's history is a complex dance between democratic rule and milita...
10/12/2023
https://youtu.be/fyMZsyJoADM?si=ASz7YftOID1QeewW
Types of election | Pakistan democracy | Explained by shahid
This video is only for educational purposes, as it explained the types of election conduct in Pakistan and what democr...
13/08/2023
History of Pakistan | Partition of india
History of Pakistan | Partition of india and Pakistan | Pakistan kiyun bana
The partition of India in 1947 refers to the division of British India into two independent nations: India and Pakista...
13/04/2022
پاکستان پیپلز پارٹی
پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔ اس پارٹی نے 1970ء کے انتخابات میں مغربی پاکستان میں واضح اکثریت سے جیت لیے۔
فوج نے جب اکثریتی پارٹی عوامی لیگ کو اقتدار دینے سے انکار کر دیا تو اسکا نتیجہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی شکل میں نکلا۔ اس مشکل صورت حال میں پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی۔ 1977ء میں فوج نے ماضی سے سبق حاصل کئے بغیر دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لیا اور ایک فرضی مقدمے میں پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیراعظم کو سزائے موت دے دی گئی۔ تمام تر ریاستی بندوبست کے باوجود پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد اس کی قیادت عملا آصف علی زرداری کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اب بھی پاکستان کی بڑی جماعت ہے۔