13/09/2022
The Map Schooling System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Map Schooling System, Elementary School, Karachi.
13/09/2022
16/12/2020
16 دسمبر 2014 پاکستان کا سیاہ ترین دن تھا آرمی پبلک سکول میں جو دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کیا اور ہمارے مستقبل کے نھنے منے پھولوں کو شہید کیا ہم آج بھی اس افسوسناک سانحہ کو نہیں بھول سکے ہم آرمی پبلک سکول کے تمام شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
ہم پاکستان میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے رات دن محنت کرتے رہیں گے اور اپنے پیارے وطن پاکستان کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
سر فیصل میمن(دی میپ اسکول بہارکالونی)
29/10/2020
According to the announcement of Sindh Govt. All offices of The Map Schooling System (Juna Masjid Campus) will remain close for 15 days. New date of Annual Results will be announced later on. Regards: Management of The Map Schooling System
The Map Stars of Play Group r in action ( Juna Masjid Campus)
The Map Stars of Play Gropu r in action ( Juna Masjid Campus)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
7400