Madrasa Qadria Ashrafia

Madrasa Qadria Ashrafia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Qadria Ashrafia, School, Jama Masjid Abu Zar Ghaffari, Chishti Nagar City, Sindh, https://maps. app. goo. gl/eJG9bNbWVATToASB 7, Karachi.

الحمداللّٰہ عزوجل (مدرسہ قادریہ اشرفیہ) کا 211 ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے طالب علم "محمد شاہ زیب بن محمد محفوظ" کا نا...
21/05/2026

الحمداللّٰہ عزوجل (مدرسہ قادریہ اشرفیہ) کا
211 ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے طالب علم
"محمد شاہ زیب بن محمد محفوظ" کا ناظرہ قرآن کریم مکمل ہوا۔
مدرسہ انتظامیہ اور ناظم مدرسہ حافظ کاشف عطاری کی جانب سے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں💐

#خُوبصورت #کامیابی #مدرسہ
Madrasa Qadria Ashrafia

الحمداللہ خُوبصورت کامیابی 🏅الحمداللّٰہ عزوجل (مدرسہ قادریہ اشرفیہ) کا 210 ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے طالب علم "محمد ...
09/05/2026

الحمداللہ خُوبصورت کامیابی 🏅

الحمداللّٰہ عزوجل (مدرسہ قادریہ اشرفیہ) کا
210 ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے طالب علم
"محمد راقب بن محمد ثاقب" کا ناظرہ قرآن کریم مکمل ہوا۔
مدرسہ انتظامیہ اور ناظم مدرسہ حافظ کاشف عطاری کی جانب سے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں💐

#خُوبصورت #کامیابی #مدرسہ
Madrasa Qadria Ashrafia

𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 💜
06/02/2026

𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 💜

شبِ براءت مبارک 🤲
03/02/2026

شبِ براءت مبارک 🤲

عرس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ محفِل میلاد کی تصاویر 💗
15/01/2026

عرس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ محفِل میلاد کی تصاویر 💗

الحمداللہ عزوجل آج ایک اور کامیابی کی خوشخبری ✨💐   کا (34 واں) حافظ قرآن!💚💐آج فضلِ رب سے محمد شایان بن علاؤالدین کا   مک...
01/01/2026

الحمداللہ عزوجل آج ایک اور کامیابی کی خوشخبری ✨💐 کا
(34 واں) حافظ قرآن!

💚💐آج فضلِ رب سے محمد شایان بن علاؤالدین کا مکمل ہوا۔

مدرسہ انتظامیہ اور ناظم مدرسہ کی جانب سے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ان کو اپنے اہل خانہ کی بخشش و مغفرت کا ذریعہ بناۓ اور بالخصوص تمام مدارس اہل سنت کو دن دگنی رات چگنی ترقی وعروج عطا فرمائے۔۔
اور اساتذہ کی محنتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماۓ آمین۔💚💐

بہترین استاد اور باپ وہی ہے جو بچوں کو دوسروں سے ممتاز بنانے کے لیے کوشش کرتا ہے ۔Madrasa Qadria Ashrafia
16/12/2025

بہترین استاد اور باپ وہی ہے جو بچوں کو دوسروں سے ممتاز بنانے کے لیے کوشش کرتا ہے ۔

Madrasa Qadria Ashrafia

13/12/2025

Madrasa Qadria Ashrafia

الحمداللہ عزوجل آج ایک اور کامیابی کی خوشخبری ✨💐   کا (33 واں) حافظ قرآن!💚💐آج فضلِ رب سے محمد عبید بن محمد خان کا   مکمل...
03/12/2025

الحمداللہ عزوجل آج ایک اور کامیابی کی خوشخبری ✨💐 کا
(33 واں) حافظ قرآن!

💚💐آج فضلِ رب سے محمد عبید بن محمد خان کا مکمل ہوا۔

مدرسہ انتظامیہ اور ناظم مدرسہ کی جانب سے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ان کو اپنے اہل خانہ کی بخشش و مغفرت کا ذریعہ بناۓ اور بالخصوص تمام مدارس اہل سنت کو دن دگنی رات چگنی ترقی وعروج عطا فرمائے۔۔
اور اساتذہ کی محنتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماۓ آمین۔💚💐

الحمداللہ عزوجل آج ایک اور کامیابی کی خوشخبری ✨💐   کا (32 واں) حافظ قرآن!💚💐آج فضلِ رب سے محمد عمر بن محمد مالک کا   مکمل...
03/12/2025

الحمداللہ عزوجل آج ایک اور کامیابی کی خوشخبری ✨💐 کا
(32 واں) حافظ قرآن!

💚💐آج فضلِ رب سے محمد عمر بن محمد مالک کا مکمل ہوا۔

مدرسہ انتظامیہ اور ناظم مدرسہ کی جانب سے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ان کو اپنے اہل خانہ کی بخشش و مغفرت کا ذریعہ بناۓ اور بالخصوص تمام مدارس اہل سنت کو دن دگنی رات چگنی ترقی وعروج عطا فرمائے۔۔
اور اساتذہ کی محنتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماۓ آمین۔💚💐

Address

Jama Masjid Abu Zar Ghaffari, Chishti Nagar City, Sindh, Https://maps. App. Goo. Gl/eJG9bNbWVATToASB 7
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

923162427097

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Qadria Ashrafia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category