Juglote Sai Students Fedration

Juglote Sai Students Fedration JSSF

08/11/2025

ہمیں فخر ہے ہماری مٹی ایسی زرخیز ہے جہاں سے ہمیشہ لیڈر پیدا ہوئے ہیں
゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ

19/10/2025

فرزند جگلوٹ ڈموٹ سئ بشارت اللہ صاحب بھی گلگت بلتستان یوتھ موومنٹ کراچی ڈویژن کے صدر کی حیثیت سے اپنے علاقے کا نام روشن کرتے ہوئے کراچی میں قومی فورم یکجہتی کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں
واقعی سئ کی مٹی بڑی زرخیز ہے جو لیڈرز پیدا کرتی ہے

19/10/2025

فرزند سئ گلگت بلتستان کی ہر پہلو سے نمائندگی کرتے ہوئے
゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

18/02/2025

دبنگ لیڈر اظفر علی جمشید

01/09/2024

01/09/2024

ہماری ناموس کو لائن میں کھڑے کرنے والے بے ضمیر بد نما بد کردار افراد کی نشاندہی اشد ضرورت ہے۔۔۔
سوشل میڈیا پر فقط مذمت ہی ممکن ہے لیکن اس غلیظ حرکت کے بعد بات مذمت سے آگے بڑھی ہے اب بات مرمت تک پہنچ گئی ہے ایسے افراد جو اپنی ذاتی مفادات کے لئے ہماری بچیوں کو لائنوں میں کھڑے کرتے ہیں ایسے افراد کو عبرت ناک سزا دی جائے بصورت دیگر یہ دلال لوگ ہماری ثقافت و روایات کو یونہی پامال کرتے رہیں گے انکو لگام دی جائے بہت جلد پریس کانفرنس کرینگے ان کرداروں کو قانونی نوٹس دینگے صدر جی بی یوتھ اظفر علی جمشید

15/07/2024

14/07/2024

08/07/2024

08/07/2024

تجھ پہ فخر ہے تو شیر ہے ہمارا اظفر علی جمشید حریت پسند رہنما

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Juglote Sai Students Fedration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category