20/03/2026
Eid Mubarak 💜
الصلوة والسلام عليك يا رسول الله ﷻ
20/03/2026
Eid Mubarak 💜
05/03/2026
ہر سال کی کی طرح اس سال بھی تکمیل قران کے سلسلے میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے اس میں
خصوصی خطاب حضرت علامہ ومولانا عبدالقدیر قادری دامت برکاتہم العالیہ
فرمائیں گے اپ تمام سے گزارش ہے کہ اس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
جزاک اللہ خیرا
03/03/2026
الحمد للّٰہ محفل تکمیل قرآن
خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا حافظ محمد عبد القدیر قادری
زیر سرپرستی: استاذ الحفاظ حافظ محمد مسعود عالم اشرفی (مہتمم مدرسہ دارالعلوم حبیبیہ)
حسن اہتمام: جناب عقیل صاحب
16/01/2026
💜❤️💜
08/09/2025
الصلٰوۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
مدرسہ دارالعلوم حبیبیہ کی جانب سے 1500واں جشن عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر عظیم الشان جلوسِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نکالا گیا جس کی
زیر قیادت: استاذ الحفّاظ حافظ محمد مسعود عالم اشرفی
زیرِ قیادت: حضرت علامہ مولانا حافظ شاہد جامی صاحب فرما رہے تھے