The Magnus School

The Magnus School

Share

The Magnus School is situated in Karachi.

Photos from The Magnus School's post 04/05/2026

Sir Imran Hussain ایک نہایت محنتی، مخلص اور تجربہ کار استاد ہیں جو گزشتہ دو دہائیوں سے منگھوپیر کے تعلیمی میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی تدریسی مہارت، طلبہ کے ساتھ خلوص اور علم کو آسان انداز میں منتقل کرنے کی صلاحیت انہیں ایک ممتاز معلم بناتی ہے۔
یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ انہوں نے آج The Magnus School کو جوائن کر لیا ہے۔ ان کی شمولیت نہ صرف ادارے کے تعلیمی معیار کو مزید بلند کرے گی بلکہ طلبہ کی علمی و اخلاقی تربیت میں بھی مثبت کردار ادا کرے گی۔
Sir Imran Hussain کی آمد ہمارے ادارے کے لیے ایک قیمتی اضافہ ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ان کے تجربے اور رہنمائی سے طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول میسر آئے گا اور وہ اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے نکھار سکیں گے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

منگھوپیر کے سینئر ترین اساتذہ میں سے دو قابلِ احترام اساتذہ، سر شاہ نواز اور سر نصیر احمد نے سر عمران حسین کو پھولوں کے ہار پہنا کر نہایت محبت اور عزت کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ یہ خوبصورت لمحہ باہمی احترام، اخوت اور تعلیمی روایت کی بہترین مثال ہے۔

Photos from The Magnus School's post 01/06/2025

21 March, 2014

30/04/2025

Admissions Open
داخلے جاری ہیں

17/04/2025

Admission Open
داخلے جاری ہیں

25/12/2023

We have reached 600 followers! Thank you for your continued support. We could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

28/06/2023

قدرت کو جاننا اور سمجھنا نہایت ہی آسان ہے ۔

15/03/2023

سابق وزیراعظم کی بھی سن لیں
شاید کچھ سمجھ آجائے ۔۔۔۔۔۔

Photos from The Magnus School's post 21/02/2023

پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا وفد ”سید عابد علی شاھ مرحوم اسکاوُٹ کیمپ خیرپور“
میں شرکت کے لئے کینٹ اسٹیشن سے بذریعہ سکھر ایکسپریس روانہ

Photos from The Magnus School's post 05/02/2023

دا میگنس اسکول کی انتظامیہ اور تمام اساتذہ کی طرف سے اسکول کے سابق طالبعلم ”محب اللہ“ کو ”ایوب ٹیچنگ اسپتال، ایبٹ آباد، کے۔پی۔کے “ میں بطور آر ۔ این آفیسر (BPS-16) تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
ان کی کامیابی اور ترقی کے لئے دعا گو ہیں ۔ وہ دورِ طالبعلمی سے ہی ایک خوش اخلاق اور نفیس طبع انسان ہیں ۔ کبھی اپنے اساتذہ کو شکایت کا موقع نہیں دیا ۔
اپنی ہر کامیابی کے موقع پر اساتذہ اور اسکول کو ہمیشہ یاد رکھا ۔
انہوں نے 2011 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا تھا ۔

04/02/2023

Green Line
Orange Line
Red Line
Yellow Line
Blue Line

03/01/2023

*پاکستان پرائیوٹ اسکول اینڈ کالجز ایسوسی ایشن اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد کرے گی ۔

* گرلز ایک روزہ کیمپ ۔۔ 6 فروری 2023

* بوائز تین روزہ کیمپ ۔۔ 7 فروری سے 9 فروری 2023

Private Schools and Colleges Assocition

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00