26/08/2026
رحمت صرف ایک پیغام نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے۔
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔"
قرآن مجید، 21:107
یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر
من وجھک المنیر لقد نورالقمر
لایمکن الثنا کما کان حقۂ
بعد از خدا بزرگ توئ قصہ مختصر
اے حسن والے اور اے انسانوں کے سردار
آپکے رخ روشن سے چاند چمک اٹھا
کوئ آپکی شایان شان تعریف وتوصیف کا حق نہ ادا کرسکا
قصہ مختصر کہ پوری کائنات میں بعد از خدا بس آپ ھی سب سے بلند تر ھیں.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤️
Dar-E-Arqam School Gulistan e Jauhar Boys Campus