25/08/2026
داخلوں کا آغاز📣📣
⭕مدرسۃ الواعظین (جامعہ امامیہ) کراچی.
🔸 الحمدللہ اٹھارویں بیچ کے لئے حوزوی داخلوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔
⭕فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جولائی 2026 ہے ۔
⭕ شرائطِ داخلہ :
🔹کم از کم میٹرک پاس۔
🔹عمر کم از کم ۱۵ سال۔
🔹 قرآن کریم پڑھنا آتا ہو ۔
✒️ آن لائن فارم کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر رجوع کریں۔
https://forms.gle/SMFt6Nzzo3cTbLJX7
جامعہ امامیہ ہی کیوں ؟ 🤔
✅حوزوی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کے مواقع۔
🟣 ہاسٹل کی سہولیات تاکہ طلبہ یکسوئی سے تعلیم حاصل کر سکیں۔
🟣 ماہانہ امتحانات و ہفتہ وار غیراعلانیہ ٹیسٹ برائے تقویت۔
🟣لائبریری کی سہولت۔
🟣 غیر نصابی کتب کا مطالعہ لازمی ہو گا تاکہ طلباء کی فکری و علمی سطح بلند ہو ۔
🟣 اخلاقی ماحول کو بہتر بنانے کے لئے روزانہ صبح وشام دعاوں کا انعقاد۔
🟣 سالانہ پکنک و روزانہ تفریح کے مناسب مواقع۔
🟣 رہائش و طعام کا مناسب انتظام۔
📱مذید تفصیلات کے لئے 03002799166 پر رابطہ کریں۔(صبح ۱۰ تا شام ۷ بجے)