14/08/2024
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اہل پاکستان کو 14 اگست یوم آزادی مبارک*
*دعاکیجیئے*
*اے اللہ، پاکستان ہماری پہچان میراوطن چاروں طرف سے دشمنوں میں گھرا ہے ہم اندرونی بیرونی سازشوں کا شکار ہیں سیاسی، سماجی، معاشی، معاشرتی، ابتری کا شکار ہیں اے خالق کائنات ہم پر رحم فرما ہمارے ملک میں امن و امان اور استقامت عطا فرما ہمیں آپس میں محبت اتفاق اخلاق اخلاص مروت رواداری احساس اور برداشت سے رہنا نصیب فرما ہمیں جھوٹ منافقت ریاکاری حسد بغض نفرت سے محفوظ فرما ہمیں ایک مثالی قوم بنا دے کوئی نیک باکردار طاقتور رہنما عطا کر جو اس ملک کو بام عروج پر لے جائے*
*آمین ثم آمین یارب العالمین.