Qary Rahimullah

Qary Rahimullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qary Rahimullah, Education Website, Karachi.

آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں،یہ اپنے وطن کی عزت، حفاظت اور ترقی کی ذمہ داری کا نام ہے۔ 🇵🇰پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
14/08/2026

آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں،
یہ اپنے وطن کی عزت، حفاظت اور ترقی کی ذمہ داری کا نام ہے۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

19/07/2026
16/07/2026

🌿 شبِ جمعہ اور یومِ جمعہ کی برکتیں 🌿
جمعرات کی مغرب سے جمعہ کی مغرب تک کا وقت نہایت بابرکت ہے۔
✨ اس مبارک وقت میں: • کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔ • سورۂ کہف کی تلاوت کریں۔ • استغفار اور ذکرِ الٰہی کا اہتمام کریں۔ • قبولیت کی گھڑی میں اپنے لیے، والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جمعہ کی برکتوں سے بھرپور حصہ نصیب فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین۔ 🤲

14/07/2026

I got over 50 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

05/07/2026

اگر تمہیں لگتا ہے کہ زندگی بہت مشکل ہے،تو اُن لوگوں کو دیکھو جن کے پاس نہ رہنے کے لیے گھر ہے، نہ پہننے کے لیے کپڑے، اور نہ دو وقت کی روٹی۔

اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرو، کیونکہ شکر نعمتوں میں اضافہ کرتا ہے۔الحمدللہ علیٰ کلِّ حال 🤲

04/07/2026

جس کے ساتھ اللہ ہو، اس کی قسمت سو نہیں سکتی۔
میری قسمت جگانے کے لیے اللہ کا نام ہی کافی ہے۔ ✨

03/07/2026

اے غمگین اور دل گرفتہ انسان! 🥀

کیا تم ہسپتال کے بستر پر پڑے ہو؟
کیا تم قبر کی تنہائی میں ہو؟
کیا تم کسی ایسی معذوری میں مبتلا ہو جو تمہیں دوسروں کا محتاج بنا دے؟
اگر نہیں...
اگر تم اپنے گھر میں اپنے پیاروں کے درمیان صحت و عافیت کے ساتھ زندگی گزار رہـے ہو تو ایک لمحے کے لیـے رک کر سوچو
اللّٰه تعالیٰ نے تمہیں کتنی نعمتوں سے نواز رکھا ہـے
جو نعمتیں تمہارے پاس ہیں بہت سے لوگ ان کے لیے دعائیں مانگ رہـے ہیں۔
اس لیـے شکووں کے بجائے شکر کو اختیار کرو، کیونکہ شکر نعمتوں میں اضافہ اور دل کے سکون کا سبب بنتا ہـے
الحمد للّٰه علیٰ کلِّ حال
(ہر حال میں اللّٰه ہی کے لیـے تمام تعریفیں ہیں) ❤️🌹

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qary Rahimullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share