23/12/2022
ہنر مند بنیں اور اپنا کاروبار کریں یا بیرون ملک بحترین ملازمت کے مواقے حاصل کریں
* اسمارٹ فون، آئی فون، ٹیبلیٹ اور موبائل فون ریپئرنگ کورس
* لیپ ٹاپ ٹیبز میک بک اور کمپیوٹر ریپئرنگ کورس
* پروفیشنل الیکٹرانک کارڈز ریپئرنگ کورس
* پروفیشنل ریفریجیشن ایئر کنڈیشن ٹیکنیشن کورس
* اے سی ٹیکنیشن کورس
مارکیٹ کی حکمت عملی کے ساتھ 100% پریکٹیکل کورسز۔ ہم نمبر 1 چپ لیول ریپیئرنگ ٹرینرز ہیں اور پاکستان میں ڈیجیٹل الیکٹرانک ریپیئرنگ کورسز کے بانی ہیں، ہمارے ہاں خواتین وحضرات دونوں طلباء کے لیے بہترین ماحول ہے۔ ہماری ایئر کنڈیشنڈ پریکٹیکل لیبز تمام جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس ہیں، ٹرینرز اعلیٰ تعلیم یافتہ، پیشہ ورانہ صلاحیت کے ہامی اور مقامی اور بین الاقوامی سطح پر رجسٹرڈ اور سرٹیفائیڈ ہیں جن کا فیلڈ میں 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ تمام کورسزکی ٹریننگ جدید ترین آلات، مائیکروسکوپ ٹکنالوجی، اسکیمیٹک ڈایگرامز اور سافٹ ویئر کی مدد کے ساتھ 100% پریکٹیکل کروائی جاتی ہے (مائیکرو الیکٹرانک اجزاء، مائیکرو سولڈرنگ، ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر) سمیت بیسک سے ایڈوانس لیول تک مکمل شامل ہیں
کورسز سے متعلق مزید تفصیلات کورس کے بروشرمیں درج ہیں
اضافی خصوصیات
* تمام نئے ماڈلز اور اسکیمیٹکس کے ساتھ 100% عملی کورس
* پیشہ ورانہ ماحول 100% جاب اور بزنس سپورٹ
* گولڈن ٹپس اور لائف ٹائم ٹیکنیکل بیک اپ سپورٹ
* آن لائن ٹیکنیکل سپورٹ اور نوٹس/پی ڈی ایف
* تمام قسم کے الیکٹرانک سرکٹس کا احاطہ کرتا ہے۔
* آن لائن اور آن سائٹ کلاسسز
مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے 03333291095 پر کال یا واٹس اپ پررابطہ کریں۔
http://wa.me/923333291095
https://www.facebook.com/toptune
https://www.toptune.pk
26/05/2022
26/05/2022
26/05/2022