01/05/2026
📢 داخلے جاری ہیں!
سَیلانی ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (SVTI)
📍 گلشنِ اقبال کیمپس – کراچی
🎓 ٹریننگ پروگرامز:
🔹 ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ (HSE) — 3 ماہ
🔹 سولر انسٹالیشن ٹیکنیشن — 3 ماہ
🔹 سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن — 3 ماہ
🔹 لیپ ٹاپ ریپئرنگ — 3 ماہ
🔹 ڈومیسٹک الیکٹریشن — 4 ماہ
🔹 فائر الارم ٹیکنیشن — 3 ماہ
🔹 موبائل فون ریپئرنگ — 4 ماہ
🔹 اے سی & ریفریجریٹر ٹیکنیشن — 4 ماہ
🔹 بائیک ریپئرنگ — 4 ماہ
🔹 پلمبر ٹیکنیشن — 4 ماہ
🔹 آر او (R/O) پلانٹ ٹیکنیشن — 3 ماہ
🔧 کیوں منتخب کریں SVTI؟
✔️ 80% پریکٹیکل (Hands-on Training)
✔️ پروجیکٹ بیسڈ لرننگ & فیلڈ ایکسپوژر
✔️ جدید اور انڈسٹری فوکسڈ نصاب
✔️ تجربہ کار انسٹرکٹرز
✔️ انڈسٹری ایکسپرٹس کی نگرانی
✔️ محفوظ اور پروفیشنل لرننگ ماحول
✔️ صبح، دوپہر، شام اور رات کی شفٹس دستیاب
🏅 سرٹیفکیشن:
کورس کی کامیاب تکمیل پر
Sindh Board of Technical Education (SBTE) کا سرکاری سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
📌 اہلیت:
🔹 کم از کم اردو پڑھنا اور لکھنا آتا ہو
🔹 صرف مرد امیدوار
🔹 عمر کی کوئی حد نہیں
🔹 فریش اور جاب ہولڈر دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
📅 آخری تاریخ:
15 مئی 2026
📝 رجسٹریشن:
🌐 forms.saylanimit.com
📍 لوکیشن:
🗺️ https://maps.app.goo.gl/pnur8PdAro5bmRvp7�
⚠️ اہم اعلان:
📌 داخلے ٹیسٹ میں کامیابی کی بنیاد پر دیے جائیں گے
27/07/2025
07/04/2024