Eid Mubarak
Iqra Anwar_Ul_Atfal Model school
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Anwar_Ul_Atfal Model school, School, Karachi.
السلام علیکم
محترم والدین
15 شعبان کو مدرسہ اور اسکول کی پڑھائی حسب معمول جاری رہے گی ۔
السلام علیکم
محترم والدین کل بروز منگل مؤرخہ 23 مارچ کو اسکول کی چھٹی ہے۔
لیکن مدرسے کی پڑھائی کل حسب معمول جاری رہے گی۔
کل ناظرہ اور قاعدہ کی کلاس کا وقت 8 سے 12 ہوگا۔
18/03/2021
Annual examination result 2020-2021 🏅🏅🏆🏆🏆🎖🎖🎖
السلام علیکم ۔
حفظ ناظرہ اور قاعدہ کےتمام طلبہ اور طالبات کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12 مارچ بروز جمعہ سے 14 مارچ بروز اتوار تک ادارے کی چھٹی ہے ۔ انشاءاللہ العزیز 15 مارچ بروز پیر سے پڑھائی کا آغاز ہو گا۔
درجہ حفظ میں پڑھنے والوں کی چھٹی حسب معمول اپنے وقت پر ہوگی اور ناظرہ، قاعدہ میں پڑھنے والوں کی چھٹی 12 بجے ھوگی۔
نوٹ: دوران تعطیلات ادارے میں کسی قسم کا کوئی پروگرام/پارٹی نہیں۔
25/02/2021
السلام علیکم
محترم والدین
ششماہی امتحانات کی 3 روزہ تعطیلات کے بعد شعبہ حفظ و ناظرہ اور اسکول کی پڑھائی کا آغاز انشاءاللہ بروز پیر 7 دسمبر سے ہوگا۔
اور بروز جمعرات 10 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائےگا ۔
30/11/2020
26/11/2020
Mid term examination time table 2020 📖📖📖📖📚📚📙📝📝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi