03/11/2024
مجمع العلوم الاسلامیۃ کی طرف عوامی اور طلبہ کے رجحان سے پتہ چلتا ہے کہ وہ وفاق المدارس سے آگے نکلے گا۔ وفاق کے پاس اکابر کے تقدس اور خیالی تبرک کے سوا کچھ نہیں جبکہ مجمع کے پاس حقائق ہیں اور آئندہ دور میں طلب اسی کی ہوگی۔ طلبہ بھی اسی کی طرف متوجہ ہوں تو مستقبل کا فایدہ ہوگا۔ ہر طالب علم درس نظامی کے ساتھ کالجوں اور یونی ورسٹیوں سے ڈگریاں ضرور حاصل کریں۔ درس نظامی کا اور کوئی مستقبل نہیں ہے۔