Amin Public School

Amin Public School The only schooling system providing good education and way to live

امین پبلک اسکول کے تمام طلبا۶ و طالبات کو میٹرک کے امتحان میں بہترین نمبرز حاصل کرنے پر امین پبلک اسکول کے انتظامیہ کی ط...
14/09/2022

امین پبلک اسکول کے تمام طلبا۶ و طالبات کو میٹرک کے امتحان میں بہترین نمبرز حاصل کرنے پر امین پبلک اسکول کے انتظامیہ کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو.
Well done and congratulation.

04/03/2022
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہے.
11/02/2022

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہے.

27/04/2021

محمد احمد امین پبلک اسکول کے گریڈ 6 کا شاہین میٹرو چینل کے تقریری مقابلہ میں تقریر کرتے ہوئے.

داخلے جاری ہیں.
09/04/2021

داخلے جاری ہیں.

06/04/2020

اہم نوٹ: امین پبلک اسکول کے انتظامیہ نے موجودہ حالات کے پیش نظر 9th اور 10thکے لئے آن لائن ویڈیوز لیکچرز کا اغاز کیا ہے تاکہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو لہٰذا امین پبلک اسکول کےطلباء اور دوست احباب سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان ویڈیوز لیکچرز کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلباء مستفید ہو.
Lecture #1 subject physics
Topics #1: introduction to physics
2: Distance and displacement
3: speed
4: velocity
5 : acceleration

28/03/2020

میٹرک (9th , 10th) کے طلباء متوجہ ہوں
بورڈ کے پیپرز مؤخر ہوئے ہیں منسوخ نہیں ہوئے
پیپرز ضرور ہوں گے البتہ اس کا شیڈول اور طریقہ کار بعد میں جاری کیا جائے گا
اس لیے تیاری جاری رکھیں
پرانے پیپرز حل کریں جو چیز سمجھ نہ آئے وہ اپنے اساتذہ سے پوچھیں.
"ہوم سکول" (Home School)

گھر میں ایک کمرے کو سکول کا نام دیں. والدین بچوں کو ناشتے کے بعد سکول ٹائم پر اس کمرے میں پڑھنے کے لیے بٹھا ئیں.
⏪ہر مضمون کا دورانیہ 30 منٹ رکھیں..
⏪بریک کا وقت رکھیں.
⏪بچوں کی کاپیاں چیک کریں.
⏪سکول انتظامیہ سے فون پہ رابطہ رکھیں.
⏪واٹس ایپ اور فون کال کے ذریعے ٹیچرز سے روزانہ کے سبق کے حوالے سے راہنمائی لیتے رہیں.
آزمائش کے دنوں میں وقت کا بہتر استعمال کریں اور تعلیمی سرگرمیوں کو متاثر نہ ہونے دیں!
اپنی صحت کا خیال رکھیں
اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں
نماز کی پابندی کریں
قرآن کی تلاوت کو معمول بنا ئیں
حکومت کی جانب سے بتائے گئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں،جان ہے تو جہان ہے. اللہ تعالٰی ہم سب کا ہامی و ناصر ہو. امین

Some random clicks of annual result day.
15/03/2020

Some random clicks of annual result day.

Admissin open for session 2020.→Come first,get first. Limited seats are available→ Full day care (school,madrasa and tui...
29/02/2020

Admissin open for session 2020.
→Come first,get first. Limited seats are available
→ Full day care (school,madrasa and tuition)
→uniform free
→Admission fee free
→ special discount on books
→ special scholarship for position holders

Students of Amin public school celebrating Orange Day.
04/02/2020

Students of Amin public school celebrating Orange Day.

Address

Gulshan Ghazi Baldia Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category