Mera Aqeedah

Mera Aqeedah Make your basics Islamic believes strong and be a true Muslim

01/07/2023

اقوالِ معصومین علیہم السلام
مولائے متقیان حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام فرماتے ہیں؛

30/06/2023

اقوالِ معصومین علیہم السلام
صادقِ آلِ محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ھیں ؛

29/06/2023

اقوالِ معصومین علیہم السلام
ختم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں؛

عید الضحی مبارک
29/06/2023

عید الضحی مبارک

A pure Muslim has nothing his own. His Ebadah, life and death are all for Almighty Allah .Must read translation 9f this ...
26/12/2021

A pure Muslim has nothing his own. His Ebadah, life and death are all for Almighty Allah .

Must read translation 9f this beautiful Verse of Surah Anam

Imam Jaffar Sadiq a.s
26/12/2021

Imam Jaffar Sadiq a.s

05/10/2020

تمہارا اسمٰعیل کون ھے ؟ کیا ھے ؟
ضروری نہیں کہ کوئی اسے جانے ، بس تم جانو اور تمھارا خدا ، تمھارا اسمٰعیل ، ممکن ھے تمھارا فرزند نہ ھو ، تمھارا واحد بیٹا نہ ھو ، تمھاری بیوی ھو ، تمھارا شوہر ھو ، تمھارا کام ھو ، تمھاری شہرت ھو ، تمھاری شہوت ھو ، تمھاری طاقت ھو ، تمھاری پوزیشن ھو ، تمھارا مقام ھو ..... ،
مجھے نہیں معلوم ، ہر وہ چیز کہ جو تمھاری نظر میں ابراہیم ع کے نزدیک اسمٰعیل کی جگہ رکھے ،
ہر وہ چیز کہ جو حقیقت کے لۓ کام کی نسبت فرض کی ادائیگی میں رکاوٹ بن گئی ھے ، تمھاری آزادی کی راہ میں حائل ھو گئی ھے ، اس لذت سے مل گئی ھے کہ جو تمھیں اپنے ساتھ رہنے کو کہہ رہی ھے ، جو عوامی یا سماجی زنجیر کی طرح تمہیں تمھاری پائیدار زمین پر باندھے ہوۓ ھے اور جانے نہیں دے رہی ھے ، وہی کہ جو ابلیس کے ساتھ شریک کار بنی ھے تاکہ تم اسے اپنے پاس رکھو ، وہی کہ جو تمھارے کانوں کو پیامِ حق کے حضور بہرا کر دیتی ھے _ تمھاری سوچ کو تاریک اور دل کو میلا کرتی ھے ، وہی کہ جو فرمانِ ایمان کے مقابل عصیان کو اور بھاری اور دشوار ذمہ داری سے فرار کی تمھارے لۓ توجیہ کرتی ھے ، ہر وہ چیز کہ جو تمہیں اپنے پاس رکھتی ھے تاکہ تم اسے اپنے پاس رکھو ....... !
یہ سب اسمٰعیل کی علامتیں ہیں ، تم خود اپنی زندگی میں اسے ڈھونڈو ، اس کو انتخاب کرو _

ڈاکٹر علی شریعتی
اقتباس حج

Address

Karachi

Telephone

+923408364989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Aqeedah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mera Aqeedah:

Shortcuts

Share