15/06/2024
کیا اپ مسلمان ہونے کے باوجود قران کریم پڑھنا نہیں جانتے / جانتی۔ تو ائیں ہم سےتجوید کے ساتھ آن لائن قرآن پڑھیں۔
03255213105
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al asad onlain quran academy., Education Website, Karachi.
15/06/2024
کیا اپ مسلمان ہونے کے باوجود قران کریم پڑھنا نہیں جانتے / جانتی۔ تو ائیں ہم سےتجوید کے ساتھ آن لائن قرآن پڑھیں۔
03255213105
13/06/2024
بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دیتے
حق بات بتانے کی اجازت نہیں دیتے
اِس دیس کے حکام کی منشاء کو سمجھ لو
غفلت سے جگانے کی اجازت نہیں دیتے
القدس پہ رونے سے نہ روکے گا کوئی بھی القدس میں جانے کی اجازت نہیں دیتے
باطل کی مذمت پہ بیاں شوق سے کرلو
باطل کو ڈرانے کی اجازت نہیں دیتے
میداں کی طرف دوڑ پڑیں ایسی کوئی بھی
آواز لگانے کی اجازت نہیں دیتے
عشقِ نبی کے دعوے ہیں لیکن یہ نبی کی
امت کو بچانے کی اجازت نہیں دیتے
کرکٹ پہ لڑو پَر کبھی میدانِ جنگ میں
دشمن کو ہرانے کی اجازت نہیں دیتے .
10/06/2024
Learn from us how to read the Quran like a Hafiz in just a few days despite being an ordinary person.
03255213105
09/06/2024
Assalam o Alaikum
* AL asad ONLINE QURAN ACADMEY*
*Brothers And Sisters*
*I am Online Quran Teacher Good News For Muslims Living In Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world You and your family's children can learn*
*(1) Nazra Quran With Tajweed*
*(2) Hifz ul Quran With Tajweed*
*(3) Masnon Prayers*
*(4) Namaz & Kalmy*
*(5) Taharat Course*
📞 *Contcat Us on WhatsApp*
+ **92 3255213105*
📩
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائیو اور بہنوں*
*میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں*
*(1) ناظرہ قرآن مع تجوید*
*(2) حفظ القرآن مع تجوید* *(3) قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر*
*(5) طہارت کورس*
*(6) مسنون نمازیں*
*(7) نماز اور کلمےوغیرہ*
📞 *ہم سے رابطہ کریں۔*
واٹس ایپ نمبر
*+. *92 3255213105* *
کیا آپ بھی آن لاٸن قرآن پڑھنا چاہتے ہیں۔ تو آٸیں ہم آپ کو تجوید کے ساتھ قران،اور شرعی علوم سیکھاتے ہیں۔ 03255213105