Bazm-E-Sciency Adab

Bazm-E-Sciency Adab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm-E-Sciency Adab, Educational Research Center, Gulshan Chorangi, Karachi.

بزمِ سائنسی ادب — سائنس اور ادب کا حسین امتزاج۔ 1992 سے کراچی میں سائنسی شعور کو اردو ادب کے ذریعے عام کرنے کی کاوش۔
(Bazm-e-Science Adab — Promoting scientific awareness through Urdu literature since 1992.)

مادری زبان کا عالمی دن 21فروریانسان نے اپنے دماغ میں موجود کیفیات کا اظہار  کرنے کے لئیے  زبان ،دہن اور حلق کے عضلات کو ...
21/02/2022

مادری زبان کا عالمی دن
21فروری

انسان نے اپنے دماغ میں موجود کیفیات کا اظہار کرنے کے لئیے زبان ،دہن اور حلق کے عضلات کو اپنے اعصابی نظام کے زریعے مختلف حرکات دے کر ہوا میں ارتعاش پیدا کیا جس سے مختلف آوازیں پیدا ہوئیں ان آوازوں کو اس نے اپنے خیالات اور جذبات کے اظہار کے لئیے مخصوص کر دیا یہ سلسلہ بڑھتا رہا اور ہر آواز کو مسلسل استعمال سے تفہیم ملتی رہی
یہ انسان کی بولی کے ابتدائی مراحل تھے
گروہی زندگی اور معاشرے کے قیام کے بعد انسان نے ان آوازوں کو رفتہ رفتہ مربوط اور با معنی شکل دی تو مختلف بولیاں وجود میں آگئیں
انسان کو جب اپنے خیالات کو اپنے بعد بھی محفوظ کرنے کا خیال آیا پہلے مختلف اشکال کے زریعے اپنے حال کو مستقبل کے لئیے محفوظ کیا
انسانی فکر نے مزید ترقی کی تو مختلف معاشروں میں اپنی اپنی آوازوں کے لئیے حروف وضع کئیے گئے حروف کو جوڑ کر الفاظ بنے ، الفاظ نے جملوں کی شکل اختیار کی تو کچھ بو لیاں ( tongues) مختلف زبانوں ( languages)میں بدل گئیں
بچے کا پہلا رابطہ اپنی ماں سے ہوتا ہے اس حوالے سے مادری زبان کی اصطلاح وجود میں آئی
لیکن درحقیقت ماں اور بچے کی محبت اور ربط کسی زبان کی محتاج نہیں ماں اور بچے کے درمیان ایک قدرتی ربط ہے اور ماں بچے کا بنا کسی مکالمے کے بھی بھر ہور خیال اور پورا احساس رکھتی ہے ایک ماں اپنے گونگے بچے کی بات بھی اچھی طرح سمجھ جاتی ہے
اور وہ بچے جنہیں گونگی مائیں جنم دیتی ہیں ان کی بھی زبان ہوتی ہے اس لئیے ہمیں
اس اصطلاح کو بغور سمجھنا ہوگا
مادری زبان در اصل اس مخصوص معاشرے کی زبان ہوتی ہے جس میں کوئی بچہ پروان چڑھتا ہے ، جس زبان کو بولنے والے بچوں کے ساتھ کھیل کود کر بڑا ہوتا ہے ، جن افراد کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے کارو بار کرتا ہے
22 فروری کو یوم مادری زبان منایا جاتا ہے
یہ دراصل ہر ملک کے معاشرے میں میل جول، ربط و تعلق اور کاروبار حیات میں اظہار خیال کی اپنی اپنی زبان کی اہمیت کا دن ہے
آمنہ عالم

ملنسار  ، خوش گفتار خوش اطوار شخصیت جنہیں دنیا علی ظفر خان آفریدی کے نام سے جانتی تھی اپنی زندگی کا سفر مکمل کر کے اپنے ...
25/06/2021

ملنسار ، خوش گفتار خوش اطوار شخصیت جنہیں دنیا علی ظفر خان آفریدی کے نام سے جانتی تھی اپنی زندگی کا سفر مکمل کر کے اپنے خالق حقیقی کی طرف لوٹ گئے
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
علی گڑھ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل علی ظفر خان آفریدی مرحوم سابق جنرل منیجر پاکستان معدنی ترقیاتی کارپوریشن (PMDC) تھے۔
سابق رُکن منتظمہ کمیٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن تھے۔
صدر بزم سائنسی ادب (رجسٹرڈ) کراچی
ممبر پاکستان ایسوسی ایشن آف سائنٹفک سوسائٹی تھے۔
سابق اعزازی مشیر چانسلر سرسیّد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی تھے۔
ان کی۔ ہر دل عزیز شخصیت کو ہم تا دیر یاد رکھیں گے
آفریدی صاحب کی موجودگی بزم سائنسی ادب کے لئیے بہت بڑا سہارا تھی اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں بلند درجات سے نوازے آمین
سوگواران بزم سائنسی ادب
کراچی

آج 30 مئی 2021 کو ایک اور درخشاں ستارہ ٹوٹ گیا ملنسار  ، خوش گفتار خوش اطوار شخصیت جنہیں دنیا علی ظفر خان آفریدی کے نام ...
31/05/2021

آج 30 مئی 2021 کو ایک اور درخشاں ستارہ ٹوٹ گیا ملنسار ، خوش گفتار خوش اطوار شخصیت جنہیں دنیا علی ظفر خان آفریدی کے نام سے جانتی تھی اپنی زندگی کا سفر مکمل کر کے اپنے خالق حقیقی کی طرف لوٹ گئے
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
علی گڑھ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل علی ظفر خان آفریدی مرحوم سابق جنرل منیجر پاکستان معدنی ترقیاتی کارپوریشن (PMDC) تھے۔
سابق رُکن منتظمہ کمیٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن تھے۔
صدر بزم سائنسی ادب (رجسٹرڈ) کراچی
ممبر پاکستان ایسوسی ایشن آف سائنٹفک سوسائٹی تھے۔
سابق اعزازی مشیر چانسلر سرسیّد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی تھے۔
ان کی۔ ہر دل عزیز شخصیت کو ہم تا دیر یاد رکھیں گے
آفریدی صاحب کی موجودگی بزم سائنسی ادب کے لئیے بہت بڑا سہارا تھی اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں بلند درجات سے نوازے آمین
سوگواران بزم سائنسی ادب
کراچی

۲۷؍مئی ۲۰۲۱ءاطلاع برائے منسوخی ۲۸۶ ویں ماہانہ نشست، ۲۹؍مئی۲۰۲۱ءتمام اراکینِ بزمِ سائنسی ادب اور بزم کی ماہانہ نشست میں ت...
27/05/2021

۲۷؍مئی ۲۰۲۱ء

اطلاع برائے منسوخی

۲۸۶ ویں ماہانہ نشست، ۲۹؍مئی۲۰۲۱ء

تمام اراکینِ بزمِ سائنسی ادب اور بزم کی ماہانہ نشست میں تشریف لانے والے حاضرین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے باعث سرکاری احکامات کے پیشِ نظر بزم سائنسی ادب کی ۲۸۶ ویں ماہانہ نشست منعقد نہیں ہوگی۔ ان شاء اللہ یہ نشست ۲۶؍جون۲۰۲۱ء بروز ہفتہ کو منعقد ہوگی۔

منجانب

جنرل سیکریٹری

بزمِ سائنسی ادب،کراچی

26/03/2021

Address

Gulshan Chorangi
Karachi

Telephone

+923233067051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-E-Sciency Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share