Baro Jan official Ghareeb Yar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baro Jan official Ghareeb Yar, Education Website, Karachi.
16/10/2023
کوئٹہ
بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سابق سینئر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب نے کڈنی اہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں پر اُنہوں نے محمد صدیق آقا کی عیادت کی
سنجاوی
اظہار تشکر و مبارکباد
سینئر صوبائی منسٹر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں بلا مقابلہ چیرمین وائس چیرمین منتخب ہونے پر ضلع زیارت اور سنجاوی BAP پارٹی کے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں
گیس انتظامیہ کے خلاف گیس افس کے سامنے دھرنا دونگا نہ کسی ملازمین کو جانے دونگا گیس افس سے نہ کسی کو انے دونگا جب تک زیارت میں گیس پریشر بحال نہیں کرتے گیس انتظامیہ۔ سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حاجی نورمحمد خان دومڑصاحب کا اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
06/09/2022
کوئٹہ
سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حاجی نور محمد دمڑ کی زیر صدارت منگل کے روز ضلع زیارت PSDP2022-23 کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع زیارت اور ہرنائی اضلاع میں ان گوئنگ اسمکیات،اور سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں پر متعلقہ حکام نے کیے جانے والے اقدامات،اور آئندہ لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔
سینئر صوبائی وزیر نے اس موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نور محمد دمڑ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سیلاب متاثرین کو فوری ریلیف کی فراہمی اور ان کی بحالی کو اپنی حکومت کی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گی۔ نور محمد دمڑ نے کہا کہ سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔. سینئر صوبائی وزیر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں صوبائی حکومت نے جو محنت کی ہے اب اس کے ثمرات سامنے آرہے ہیں اور ان منصوبوں کے ثمرات بلاتاخیر عوام تک پہنچنے چاہئیں۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات سے متعلق عوام کو بھر پور آگاہی دی جائے۔ سینئر وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ جن منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹیں درپیش ہیں متعلقہ انتظامی افسران ان رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گااور متعلقہ محکمے اپنے اپنے منصوبوں پر مقرر کردہ ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت کو یقینی بنائیں۔
سینر صوبائی وزیر نے مزید ہدایت کی کہ انتظامی افسران اپنے محکموں کے ان مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دیں جن سے سروس ڈیلیور ی متاثر ہوتی ہو۔ سینر صوبائی وزیر نے کہا کہ صوبائی حکومت کے تمام متعلقہ ادارے سیلاب متاثرین کی مدد اور انہیں فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متحرک ہیں اور متاثرہ لوگوں کی بحالی کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جارہیں ہے
😭😭اف الله ته رحم وکه۔ ده ضلع شراني اور په خپل قدرت مړ که
صوبائی وزیر حاجی نور محمد دومڑ کا سنجاوی پوائنٹ سے وزیراعظم عمران خان کا دورہ زیارت سے متعلق گفتگو ۔
💔💔خلگو خپل پردی کڑل زہ پردی خپلومہ
گل پسی نزم ازغی خپلومہ
💗قربان دا ستا تر خاکساری سم مشرہ 💞💞💞💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi