27/01/2026
تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ آج لازمی طور پر شام 6:30 بجے تشریف لائیں۔
براہِ کرم وقت کی پابندی کریں تاکہ ہم مل کر آپ کے بچوں کے تعلیمی مستقبل کو بہتر اور محفوظ بنا سکیں۔
آپ کی موجودگی آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ 🌟
18/01/2026