Al-Quran Online Academy

Al-Quran Online Academy

Share

We offer Best Qura'an Learning Classes And Islamic Education Via Online

16/08/2021

Are You Looking for Best Online Quran Tutor Who Can Help You Or Your Child to Complete His Quran With Tajweed? �

Welcome To Al-Quran Online Academy..!!

=Alquran Online Academy is an easy way for you and your kids to Learn The Holy Qura'an at Home.

Image.:
Alquran Online Academy has been established with the aim of teaching The Holy Qura'an from Arabic basics as well as reading Qura'an with Tajweed.
Alhamdulillah We Teach The Holy Qura'an one To one Classes.

� Your Child Will Learn Complete Daily Routine Dua.
� Complete Namaz,
� Ahadees Will be Taught.
� Monthly Progress Report Will Be Sent.
� Complete Quran With Correct Pronunciation Will Be Taught Through Sounds.
� 24/7 Online Support will be given.

RISK FREE- Get 3 Days Trial And Get Full Satisfaction With Trainer!

Whatsapp us Now for More Details:
+923177479286 📞

16/08/2021

Join Us For Online Qura'an Classes 📖
Start from today....!!!
WhatsApp No..: 00923177479286📞

16/08/2021

ماضی میں جو اللہ تعالی کی نافرمانیاں ہوئ ان کے ازالے کیلیے #استغفراللہ پڑھیں ۔
اور حال میں جن نعمتوں سے اللہ تعالی نے آپ کو نوازا ہے ان کا شکریہ ادا کرنے کیلیے #الحمدللہ پڑھیں ۔
اور مستقبل میں جو نیک ارادے اور تمنائیں ہیں ان کی تکمیل کیلیے #انشاءاللہ پڑھیں ❤📖❤📖
onlinequraanlearning.com.....

16/08/2021

" " ✍

ایک بچہ اپنے ہم عمر لڑکوں کی طرح بہت زیادہ شرارتی تھا۔ ایک دن اس کے گھر مہمان آئے اور اس کی ماں نے مہمانوں کیلیے سالن تیار کیا۔ اس بچے کو شرارت سوجھی، اور اس نے سالن میں مٹی ڈال دی۔ جب ماں نے سالن دیکھا تو وہ سمجھ گئ کہ کس نے ایسا کیا ۔ اس نے غصے میں اپنی شرارتی بیٹے سے کہا، ( غصے سے بپھر جانی والی مائیں الفاظ پر غور کریں) "چل بھاگ ادھر سے، جا اللہ تجھے کعبہ کا امام بنائے" یہ بات بتاتے ہوئے شیخ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے، ذرا ڈھارس بندھی تو رندھی ہوئ آواز میں بولے، " اے امت اسلام، جانتے ہو وہ شرارتی بچہ کون تھا۔؟ وہ شرارتی بچہ میں ہوں۔ تمہارے سامنے امام کعبہ" ۔ شیخ عبدالرحمن السدیس صاحب اپنی ماں کی دعا کی بدولت حرم شریف کے ہردلعزیز امام بنے اور اج عالم اسلام میں ہر دل پر راج کر رہے ہیں۔۔ شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ۔۔" اے ماؤں، اپنی اولاد کے بارے میں اللہ سے ڈرتی رہو۔۔ چاہے کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو، بچوں کیلیے منہ سے ہی نکالا کرو۔

16/08/2021

پس اللہ کی طرف دوڑ لگاؤ ۔۔۔ ۔۔!!! 📖❤😥
onlinequraanlearning.com

12/08/2021

سر سبز و شاداب پاکستان 🇵🇰

11/08/2021

آج سے ہی قرآن پاک کے ساتھ اپنا ایک تعلق پیدا کیجیے تاکہ قبر کی اندھیر نگری میں قرآن آپ کا ساتھی بن سکے۔!

Join Us For Online Qura'an Classes..📖
WhatsApp No ..: 0092177479286 📞

11/08/2021

نئے سال کا پیغام 👇👇

09/08/2021

گرنے کا خطرہ ۔ ٹوٹنے کا خطرہ ۔ بھاری وزن اٹھانے کا خطرہ عمر کے لحاظ سے کمزوری کا خطرہ ۔ کمزور سواری پر بھاری وزن اٹھانے کا خطرہ ۔۔!!🤔
خودداری اور رسک لینے کی ایک زندہ مثال ہے ۔۔💯
اللہ تعالٰی اس چاچا جی کے ساتھ ساتھ ہم سب کے بھی رزق حلال میں برکت ڈالے ۔ آمین

Ek Like Aur Share to Bnta ha g 👍

07/08/2021

کیا ہی خوبصورت پیغام ہے ۔۔ 🌹 آگے شئیر کر کے ایک اچھے اور محب وطن شہری ہونے کا ثبوت دیں۔۔!!

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi