Maulana Shafqat Abbas Qummi

Maulana Shafqat Abbas Qummi Molana
allama.shafqat.abbas.qummi

24/09/2026

حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا کی شھادت کی شب بیبی کے حرم کے سامنے ہزاروں عزاداران امام حسین کی جلوس میں شرکت- تمام مومنین اور مومنات حرم کی زیارت کریں اور روحانی مناظر ضرور دیکھیں اللہ پاک آپ کی ھر حاجت پوری فرمائے

آج رات بیبی معصومہ قم کی شھادت کی رات ھے بیبی کے حرم اور مجالس میں آپ سب کے لیے دعا ھے اللہ پاک آپ سب کو امام رضا علیہ ا...
21/09/2026

آج رات بیبی معصومہ قم کی شھادت کی رات ھے بیبی کے حرم اور مجالس میں آپ سب کے لیے دعا ھے اللہ پاک آپ سب کو امام رضا علیہ السلام اور بیبی معصومہ قم کی زیارت نصیب فرمائے اور آپ کی ھر حاجت پوری فرمائے- خاص دعا مرجع کبیر حضرت آیت اللہ العظمی سید شبیری زنجانی رحمت اللہ علیہ اور مولا حسین کے مخلص نوحہ خوان شاھد حسین قریشی کے لیے خاص دعا ھے اللہ پاک امام حسین کے ساتھ محشور فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے

ملک عزیز پاکستان کے بھترین خطیب علمی مطالب کو عوامی انداز میں مومنین کے حوالے کرنے والی شخصیت ھمارے پرانے ساتھی اور دوست...
20/09/2026

ملک عزیز پاکستان کے بھترین خطیب علمی مطالب کو عوامی انداز میں مومنین کے حوالے کرنے والی شخصیت ھمارے پرانے ساتھی اور دوست حجت‌الاسلام والمسلمین مولانا مدد علی ملاح صاحب امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کے دن بیبی کے حرم میں اپنے صاحب زادے کے ساتھ ھمارے پاس تشریف فرما ھوئے اللہ پاک ان کے بیان میں مزید اضافہ فرمائے آپ سب مومنین دعا کریں

امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت  کی خوشی اور میرے  بیٹے  عسکری حیدر  کی سالگرہ  کی مناسبت سے سطح سمندر سے  4000 میٹر...
19/09/2026

امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کی خوشی اور میرے بیٹے عسکری حیدر کی سالگرہ کی مناسبت سے سطح سمندر سے 4000 میٹر اونچائی پر ایران کے دارالحکومت تھران سے اوپر علاقے توچال میں جہاں سردیوں میں اس کی کے مقابلے ہوتے ہیں ایران کے وکیشن کے آخری دنوں میں بچوں کے ساتھ پہاڑ کی سیر اور ٹیلی کیبن پر سواری تمام مومنین اور مومنات کو مولا کی ولادت بہت بہت مبارک هو

17/09/2026
اللہ پاک کا لاکھ شکر جس نے مولا حسین کے صدقے نیو گاڑی عطا کی - اپنی اولاد کے لیے خرچ کرو اس لیے کہ کفن میں جیب نہیں قبر ...
15/09/2026

اللہ پاک کا لاکھ شکر جس نے مولا حسین کے صدقے نیو گاڑی عطا کی - اپنی اولاد کے لیے خرچ کرو اس لیے کہ کفن میں جیب نہیں قبر میں الماری نہیں - اللہ پاک میں تمھاری کون کون سی نعمتوں کا شکر عطا کروں کہ مجھے اور میری اولاد کو امام حسین علیہ السلام کے در سے عطا کیا ھے اور کسی نالائق کے در پر جھکنے سے بچایا ھے مولا حسین دے کر خوش ھوتے ہیں اپنے چاہنے والوں کو اور نالائق دے کر طعنہ دیتا ھے ھمارے اماموں کی بھی دعا ھے کہ اے اللہ ھمارے چاھنے والوں کو کسی نالائق کے در کا محتاج نہ کر -اللہ پاک سب کو خوشیاں نصیب فرمائے

13/09/2026

🌹 الحمدللہ، ایک اور اعزاز — خدمتِ اہلِ بیتؑ کی روشن مثال 🌹

وادیِ زہرا رانی پور کے بانی و خدمتگار حاجی زوار غلام حسین ملاح صاحب کو
حجت الاسلام والمسلمین مولانا شفقت عباس قمی صاحب کی جانب سے بی بی معصومہ قمؑ کی طرف سے تبرکات پیش کیے گئے، اور انہیں حرمِ مطہر بی بی معصومہ قمؑ کا اعزازی خادم قرار دیا گیا۔

یہ اعزاز ان کی محبت، عقیدت اور خدمتِ اہلِ بیتؑ کا خوبصورت اعتراف ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس مقدس خدمت کو مزید اخلاص و استقامت کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

منجانب: ببرلو حسینی عزاداری ٹیم سندھ

ؑ ؑ

12/09/2026

فدک کے چور - بھترین بیان مولانا شفقت عباس قمی صاحب کی زبانی ضرور سنیں اور شیئر کریں

Address

Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Shafqat Abbas Qummi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share