07/04/2026
IX General Group Date Sheet 2026
a
07/04/2026
IX General Group Date Sheet 2026
07/04/2026
X General Group date sheet 2026
07/04/2026
IX science Group Revised Date sheet 2026
07/04/2026
X science Group updated Date sheet 2026
06/04/2026
کراچی: چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات اب بروز جمعہ 10 اپریل سے لیے جائیں گے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق اس بارے میں پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ میٹرک بورڈ تاحال طلباء کو ایڈمٹ کارڈ فراہم نہیں کرسکا ہے، یہی وجہ ہے کہ امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔
خیال رہے کہ نویں اور دسویں کے امتحانات میں حصہ لینے والے ہزاروں امیدواروں کو تاحال ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں ہوسکے تھے، جس کی وجہ سے مقررہ تاریخ سے امتحانات کا آغاز مشکل میں پڑ گیا تھا۔
20/09/2025
کراچی میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو ویکسین لگوائی اور بیٹی کی انگلی پر خود مارک لگایا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا 151 واں ملک ہے جہاں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق اس مہم کے آغاز کے ساتھ ہی گمراہ کن پروپیگنڈا سامنے آیا، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوانے کا فیصلہ کیا تاکہ قوم میں اعتماد پیدا ہو۔
09/09/2025
School will remain closed today 10 September
Due to continuous rain and expected urban flooding in city
بدھ دس ستمبر کو تعلیمی ادارے بارشوں کے باعث بند رہیں گے -
شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ نوٹیفیکیشن
سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بارشوں کے باعث ایک دن کیلئے بند نوٹیفیکیشن
محکمہ موسمیات کی وارننگ کے بعد حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ نوٹیفیکیشن
تعلیمی اداروں کی تعطیل کا اطلاق پورے کراچی ڈویژن پر ہوگا نوٹیفیکیشن
کمشنر کراچی نے بارشوں کے باعث اسکول کالجز بند کرنے کا اعلان نوٹیفیکیشن
03/09/2025
School will remain closed on 5th September (friday) on account of Eid Milad-un-Nabi
Friday and Saturday Holidays
06/12/2024
Celebrating health and happiness with our little ones! 🍎🍊 Our Pre-Primary students enjoyed Fruit Day, learning about the importance of healthy eating while enjoying delicious, colorful fruits! 🥭🍓
02/12/2024
A week ago water line work done and the dig in front of the school gate is still uncovered. Kids are at risk, n today, like many times before, we’re left to cover the dig ourselves.
| Monday | 07:30 - 13:15 |
| Tuesday | 07:30 - 13:15 |
| Wednesday | 07:30 - 13:15 |
| Thursday | 07:30 - 13:15 |
| Friday | 07:30 - 13:15 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |