The following spot of northern area will be visited,
Rawalpindi,
Maree
Ayubia,
Nathiya gall
Abbotabad
Manshera
Balakot
Kagaan
Naraan
Jheel saif ul Malook
Ilyasi masjid abbotabad
Shimla hill
Shah Faisal masjid Islamabad
Shakar pariya Islamabad
Manomate museum
Official visits....
Pakistan military academy kakul..
PMA Physical training center .
Scout Cadet college Manshera
Scout National Head Quarter Islamabad
National Assembly
Army Chhaonis
JBS Major Shabbir Sharif Shaheed Coy.
Junior Brigade give trainning to students to deffend our country under the supervision of Education Board karachi.
Born : April 28, 1943 Kunjah, Gujrat, Pakistan
Died : December 3, 1971 Saboona
Allegiance : Pakistan
Service/branch : Flag of the Pakistani Army.svg Pakistani Army
Years of service : April 19, 1954- December 7, 1971
Rank : Major
Unit : 6th Battalion of the Frontier Force Regiment
Commands held : 6th Front
Tamaam ex officers or cadets ko inform Kiya jata h jun July main All Pakistan Tour Nikal Raha hai jis ki expected date 21th jun to 1 July hai agar koi tour p Jana Chahta h to 17th of May 2024 Friday tak apna confirm kar dayn....
Shukriya
06/12/2023
Today's Youm e Shahadat of Major Shabbir Sharif Shaheed (N.H)....
07/08/2023
میجر طفیل محمد کی شہادت
میجر طفیل محمد شہید ٭ پاکستان کا سب سے بڑا عسکری اعزاز ’’نشان حیدر‘‘ حاصل کرنے والے دوسرے سپوت میجر طفیل محمد تھے۔ میجر طفیل محمد 22جولائی 1914ء کو مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے ۔1943ء میں انہوں نے فوج میں کمیشن حاصل کیا اور 1947ء میں جب وہ میجر کے عہدے تک پہنچ چکے تھے‘ وہ اپنے پورے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے اور یہاں فوج میں خدمات انجام دینے لگے۔ جون 1958ء میں میجر طفیل محمد کی تعیناتی ایسٹ پاکستان رائفلز میں ہوئی۔ اگست 1958ء کے اوائل میں انہیں لکشمی پور کے علاقے میں ہندوستانی اسمگلرز کا کاروبار بند کرنے کا حکم ملا۔ میجر طفیل محمد نے اپنی کارروائی کے لیے ایک منصوبہ بنایا اور 7اگست 1958ء کو دشمن کی چوکی کے عقب میں پہنچ کر فقط 15 گز کے فاصلے سے حملہ آور ہوئے۔ دشمن نے بھی جوابی کارروائی کی اور مشین گن سے فائرنگ شروع کردی۔ میجر طفیل چونکہ اپنی پلاٹون کی پہلی صف میں تھے اس لیے وہ گولیوں کی پہلی ہی بوچھاڑ سے زخمی ہوگئے تاہم وہ زخمی ہونے کے باوجود آگے بڑھتے رہے اور انہوں نے ایک دستی بم پھینک کر دشمن کی مشین گن کو ناکارہ بنا دیا۔ جلد ہی دشمن سے دست بدست مقابلہ شروع ہوگیا۔ یہ مقابلہ اس وقت تک جاری رہا جب تک پاکستان نے دشمن کو پسپا ہوکر بھاگنے پر مجبور نہ کردیا۔ دشمن اپنے پیچھے چار لاشیں اور تین قیدی چھوڑ گیا۔ اسی رات شدید زخمی ہونے کے باعث میجر طفیل اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ میجر طفیل کے اس غیر متزلزل جذبہ حب الوطنی‘ اعلیٰ درجے کے احساس فرض‘ شجاعت اور بلند ہمتی کے باعث انہیں پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر دیے جانے کا اعلان کیا گیا۔ میجر طفیل محمد نے 7 اگست 1958ء کو جام شہادت نوش کیا تھا۔ 5 نومبر 1959ء کو صدر پاکستان فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے کراچی میں ایوان صدر میں منعقد ہونے والے ایک خاص دربار میں میجر طفیل محمد کی صاحبزادی نسیم اختر کو یہ اعزاز عطا کیا۔ میجر طفیل محمد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے دوسرے سپوت تھے۔
27/07/2023
Youm-e-Shahadat of Captain Muhammad Sarwar Shaheed Nishan-e- Haider.......
07/07/2023
10/09/2022
Today's Youm e Shahadat of Major Raja Aziz Bhatti Shaheed(N.H)...
06/09/2022
6th September Youm-e-Difa e Pakistan.... ..
07/07/2022
Today's Youm -e-Shahadat of Havildar Lalak Jan Shaheed (N.H)....
05/07/2022
Today's Youm -e- Shahadat of Captain Karnal Sher Khan Shaheed (N.H) ......
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75950