13/08/2026
ہم محسوس کرتے ہیں کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں
ہم محنت کرتے ہیں کہ ہمارا مستقبل روشن ہو ۔
میٹرک بورڈ کے سالانہ امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تمام طلبہ و طالبات، ان کے معزز والدین اور قابلِ احترام اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ شاندار کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بنائے۔ آمین۔