Thinking lamp

Thinking lamp

Share

if you born poor it is not your fault. but if you died poor it is your fault. 🔥

08/01/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
آپ کے جواب کے منتظر ۔

22/12/2024

کچھ دن پہلے،میں ایک بندے سے بات کرہا تھا۔مضمون کچھ یوں تھا ۔
"کہ پشتون عورت ڈیوٹی نہیں کرتیں یا پیسے کیوں نہیں کماتے"
تو اس نے بھی بہت راۓ دیں ۔ اور میں نے بھی کچھ بتایا۔
کچھ وجوہات درجہ ذیل ہیں ۔
کہ
1) دیندار ہوتے ہیں ۔یعنی پردے پر خاص توجہ دی جاتی ہے ۔
2) پشتون لوگوں کا یہ رواج ہے کہ عورتوں سے نہیں کماتے ۔
3) اور جو عورتوں سے کماتے ہیں وہ بے غیرت سمجھے جاتے ہیں ۔
4) اور چوتھی وجہ تعلیم یافتہ نہیں ہے ۔
اور بھی بہت سے وجوہات ہیں ۔
Thinking lamp

12/12/2024

It’s not easy to always be grateful. Sometimes life just sucks, everything seems upside down, and nothing seems to be going right. Yet that’s precisely the moment to be thankful. Because that’s when we most need what gratitude can give us: perspective.

Follow
Thinking lamp

11/12/2024

Life is what . Adjusting between your feelings and reality. But life is very complicated there fore every time you can't adjust between both. You will have just to accept reality

Follow.

Thinking lamp

10/12/2024


Thinking lamp

09/12/2024

کبھی نماز میں دل لگتا ہے، کبھی نہیں لگتا، کبھی ذہن میں سکون ہوتا ہے کبھی انتشار، کبھی وساوس کا ہجوم ہوتا ہے، کبھی پریشان خیالیاں حملہ آور ہوتی ہیں۔ نماز کے وقت یکسوئی شازونادر ہی نصیب ہوتی ہے۔ اس سے دل میں یہ کھٹک رہتی ہے کہ ایسی ناقص نماز کا کیا فائدہ جو صرف اٹھک بیٹھک پر مشتمل ہو۔ رفتہ رفتہ ایک بات سمجھ میں آئی کہ عمارت کی تعمیرکے لیے ابتداء میں تو صرف بنیاد مضبوط کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسے کے خوشنما ہونے کے پیچھے نہیں پڑتے۔ اس میں روڑے پتھر وغیرہ بھر دیتے ہیں اور بعد میں اس پر عالیشان محل اور بنگلے تعمیر ہوتے ہیں۔ اسی طرح ناقص عمل کی مثال بھی کامل عمل کی بنیاد کے مترادف ہے۔ بُنیاد کی خوبصورتی اور بدصورتی پر نظر نہ کی جائے۔ جو کچھ جس طرح بھی ہو، کرتا رہ، جیسے نماز گویا ناقص ہی ہو مگر ہو حدود میں، وہ ہو جاتی ہے۔ اسی پر عمل کرنے سے نمازِ کامل کا دروازہ بھی اپنے پر کھولنا شروع ہو جاتا ہے“۔

Thinking lamp

08/12/2024

Direction matters more than speed. It’s better to move slowly in the right way than to rush towards the wrong destination.
Thinking lamp

08/12/2024

موٹیویشن کیا ہے؟what is motivation
موٹیویشن ایک قوت ہے جو کسی فرد کی اندرونی توانائی کو بیدار کرتی ہے، تاکہ وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کر سکیں۔
موٹیویشن کے دو اقسام ہیں ۔
۱) اندرونی موٹیویشن. Intrinsic motivation
یہ ایک اندرونی موٹیویشن ہوتی ہے جو کسی فرد میں اس کے دلچسپی ،اقدار،یا اطمینان سے آتی ہے ۔
مثلاً کسی شوق یا دلچسپی کو اپنانا۔
۲) بیرونی موٹیویشن. Extrinsic motivation
یہ ایک بیرونی قوت ہوتی ہے جو کسی انسان میں باہر سے آتی ہے ۔یعنی دباؤ ،پہچان ،یا انعام سے آتی ہے۔
Follow Thinking lamp

03/12/2024

The fruits of your labor, earned through determination and hard work, are invaluable.
IBRAR SABIR official

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi