09/07/2024
مکتب تعلیم القرآن کو گارڈن کے علاقے میں کل وقتی معاون کی ضرورت ہے۔
شرائط
1 حافظ ہو۔
2 عالم ہو۔
3 سواری ہو۔
4 شادی شدہ ہو۔
5 قریبی علاقے کا رہائشی ہو۔
نوٹ۔ اپنی تفصیلات واٹس اپ پر لکھ کر بھیج دیں اور انتظار فرمائیں ہاں یا نا دونوں صورتوں میں آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا
واٹس اپ نمبر۔ 03323337764