Congrats to Foot ball team of Pakistan Model High School to win the interschools tournament final
Pakistan Model High School
To encourage children to think independently, to be passionate about what they wish to do, to value
21/10/2021
Mid term exam time📖
16/11/2020
Back to school with safety
Here are the guidelines for parents and children coming to school from 28th of September, 2020:
• Ensure that your body temperature will be checked and you’ll be sanitized before entering the school
• Children should maintain social distance and avoid handshaking with their fellows in the school
• Cover your face with the mask, be it of cloth
• Children younger than 2 years old, those with trouble breathing or unable to remove the mask without assistance are exempted from wearing the mask
• Do not come to school if you are feeling sick for two to three days
• Parents must inform the administration if their child is tested positive for Corona virus
• Avoid touching shared surfaces like doorknobs, furniture, chair arms, tables, books, computer equipment and other communal use items
In case of assistance, please contact the school administration.
With the blessings of Almighty Allah, we have risen from the pandemic and starting our session 2020-2021 physically from Monday, 28th September 2020. Students from KG to Matric class attend the first day of school amid precaution measures to stem the spread of Corona virus.
Admissions Open for the new session – KG to Class 8
For more details please visit the school during office timings.
کلاس 6،7،اور 8 کے طالب علموں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 22ستمبر 2020 سے آپ لوگوں کی کلاسز کا باقاعدہ انعقاد ہو گا آپ سب صبح آٹھ بجے اسکول یونیفارم میں مکمل بیگ اور کورس کے ساتھ اسکول آئيں ۔ ماسک ہر بچے کو اپنے ساتھ لازمی لگا کر آنا ہے اس کے علاوہ ہر بچے کو اپنے ساتھ سینیٹائزر لے کر آنا ہے نیز لنچ اپنے ساتھ گھر سے لے کر آنا ہے اسکول میں کینٹین ایس او پیز کے مطابق نہیں کھولی جاۓ گی اور نہ ہی بچوں کو اسکول سے باہر جا کر لنچ خریدنے کی اجازت دی جاۓ گی ۔ ہر بچہ اپنے ساتھ اپنی پانی کی بوتل لازمی طور پر لے کر آۓ ۔یہ تمام احتیاطیں آپ کی زندگی اور صحت کو بچانے کے لیۓ کی جا رہی ہیں لہذا ان پر لازمی عمل کریں
09/09/2020
Points to remember
تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران کھول دیئے جائیں گے. سعید غنی
پہلے مرحلے میں 15 ستمبر سے نویں سے تمام ہائیر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دیں گے. سعید غنی
22 ستمبر سے 6 سے 8 جماعت تک جبکہ 30 ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی. سعید غنی
اگر کسی اسکول یا علاقے میں کوووڈ 19 بڑھتا ہے تو وہ اسکول یا متعلقہ علاقے کے اسکولز بند کئے جاسکیں گے. سعید غنی
اسکول میں ماسک کا استعمال مکمل طور پر لازمی ہوگا. سعید غنی
تمام ایس او پیز پر مکمل عمل پیرا ہونا ہوگا ایسا نہ کرنے والے ادارے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی. سعید غنی
وفاقی سطح پر بنائی گئی تعلیمی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 15، 22 اور 30 ستمبر کو مرحلہ وار کھولیں جائیں گے تاہم ہر تاریخ سے ایک روز قبل دوبارہ رویو بھی کیا جائے گا. سعید غنی
اگر کوئی صوبہ اپنی سہولیات کے تحت کسی ایک یا کچھ اسکولز ایس او پیر کی تیاری نہ ہونے پر مذکورہ اسکول یا اسکولز کو کچھ دن کی بندش کی مہلت دے سکتا ہے. سعید غنی
ماسک لازمی نہیں کہ صرف سرجیکل ہو بلکہ گھر میں کپڑے کا ماسک بھی قابل استعمال ہوگا. سعید غنی
کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام تعلیمی ادارے اس بات کو لازمی یقینی بنائیں گے کہ اگر کسی بچے کو بخار یا کھانسی ہے تو وہ اسے اسکول نہ آنے دے. سعید غنی
تمام صوبے اپنے اپنے صوبے میں محکمہ صحت کے ساتھ مل کر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں جو روزانہ کی بنیاد پر اسکولوں کا معائنہ کریں. سعید غنی
The online classes will not be held on 28th August2020,Friday
محترم والدین ،
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاون کی وجہ سے سالانہ امتحانات کا سلسلہ متاثر ہوا اور اس وجہ سے نۓ سیشن کا آغاز بھی تاخیر کا شکار ہوا ۔ اس حوالے سے 8 جون 2020 کو صبح دس بجے سے ایک بجے کے دوران سالانہ نتائج کا اعلان اور نۓ سیشن کے حوالے سے آغاز کیا جا رہا ہے ۔ وبائی مرض کے پھیلاؤ کے سبب اسکول انتظامیہ نے آن لائن کلاسز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے ۔آپ سب سے درخواست ہے کہ 8 جون بروز پیر اسکول سے بچوں کے سالانہ نتائج کی رپورٹ کارڈ اور کورس لسٹ واجبات کی ادائگی کے ساتھ حاصل کریں ۔ اسکے علاوہ اسکول انتظامیہ کو اپنا واٹس ایپ نمبر ضرور دیں تاکہ آپ کے بچے کی آن لائن تعلیم کا باقاعدہ آغاز کیا جا سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
A-172 Phase/1
Karachi