The Study point

The Study point

Share

Addmission Open

Address: Near noorani kabab house Block 2 P.E.C.H.S

Sir Mudassir:0346-3147862

17/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*عشرہ ذوالحج کی فضیلت و اہمیت
*ایک گھنٹے کی کلاس
*3 سے 4 بجے
بروز پیر
سر مدثر کے گھر

30/04/2026

وقت کی سب سے بڑی طاقت کیا ہے ؟
جو کل چاہیئے تھا وہ آج نہیں ۔ ۔ ۔

26/04/2026
28/02/2026

ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے آج سے تقریباً 24–25 سال پہلے یہ بات کہی تھی کہ:

“آپ پر بھارت اور افغانستان مل کر حملہ کریں گے۔ ان افغانوں کا ہم جتنا بھی خیال رکھیں، انہیں دوست بنائیں، یہ بھارت کے ساتھ مل کر ہم پر حملہ کریں گے۔”

واقعی وہ ایک صاحبِ بصیرت انسان تھے جنہوں نے بہت پہلے ہی حالات کو بھانپ لیا تھا۔ اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین ❤️

28/02/2026

ھم نے آپ کی ایک بات مان لی اب آپ بھی ھماری ایک بات مان لے

27/02/2026

27/02/2026

ماڈرن کرکٹ کے چکر میں سب کچھ ختم کرلیا۔۔۔
ماڈرن کرکٹ میں پاکستان کا کپتان وہ ہے جس کی ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی۔۔۔ عاقب جاوید آیا تھا وہ آدھی ٹیم ہی لاہور قلندر کی لے آیا۔ اور اب مائیک ہیسن جوکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ہیں انہوں اسلام آباد کی ٹیم کو نشنل ٹیم کا درجہ دے دیا ہے۔ پتہ نہیں یہ رنگ بازی آخر کب تک چلے گی۔۔۔

27/02/2026

27/02/2026

سکندر رضا یار آسٹریلیا کو ہی جیتنے دیتا، پہلے ویسٹ انڈیز کو دعوت دے کر 250 کروایا ۔

آج انڈیا کو دعوت دے کر، سلوگر شرما، تلک ورما وغیرہ جو آؤٹ آف فارم تھے، انھیں فارم میں واپس لے آیا ۔

پہلے کھیل کر 150 ہی کر لیتے، مگر نہیں جی ہم چیس کریں گے ۔

ٹیرھیاں لتاں تے پُلس مقابلے ۔۔

27/02/2026

😂😂😂😂

27/02/2026

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Address: Near Noorani Kabab House P. E. C. H. S BLOCK 2 KARACHI
Karachi
74000