Darbar niaz-e-naqshbandia

Darbar  niaz-e-naqshbandia Jinna dy peer rus jandy oo joondy vee mary rendy

تمام اھل محبت و عقیدت کو شرکت کی دعوت ہے
15/08/2026

تمام اھل محبت و عقیدت کو شرکت کی دعوت ہے

پیر طریقت رھبرشریعت حضرت مرشد کریم قبلہ بشیر احمد نقشبندی مجددی حفظہ اللہ کا پیر آف گھمگول شریف جگر گوشہ خواجہ زندہ پیر ...
11/08/2026

پیر طریقت رھبرشریعت حضرت مرشد کریم قبلہ بشیر احمد نقشبندی مجددی حفظہ اللہ کا پیر آف گھمگول شریف جگر گوشہ خواجہ زندہ پیر حضرت پیر طریقت رھبر شریعت پیر حبیب اللہ نقشبندی حفظہ اللہ کے دعوت خاص پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مخں حاضری ملاقات۔۔

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم و شمش و مہر و رضا کانفرنس میں شرکت۔۔۔میزبان: پیرطریقت علامہ سید فاروق حیدر شاہ ھمدانی جامعہ ...
10/08/2026

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم و شمش و مہر و رضا کانفرنس میں شرکت۔۔۔
میزبان: پیرطریقت علامہ سید فاروق حیدر شاہ ھمدانی
جامعہ قمرالاسلام پنجاب کالونی۔

جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں سے ایک میٹنگ۔۔
10/08/2026

جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں سے ایک میٹنگ۔۔

روحانی مسائل اور قلبی سخون کے لئیے شرکت فرمائیں۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کا مددگار ہے۔
29/07/2026

روحانی مسائل اور قلبی سخون کے لئیے شرکت فرمائیں۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب کا مددگار ہے۔

عارف رموز طریقت مرشد کریم حضرت قبلہ نیاز احمد نقشبندی اشرفی رحمةالله عليه کا سابق وزیر اعلی سندھ مرحوم سید عبداللہ شاہ ک...
28/07/2026

عارف رموز طریقت مرشد کریم حضرت قبلہ نیاز احمد نقشبندی اشرفی رحمةالله عليه کا سابق وزیر اعلی سندھ مرحوم سید عبداللہ شاہ کے ساتھ ایک دیرینہ دوستی تھی ان ہی کے توسط پاکستان پیپلز پارٹی کی قائد جناب ذولفقار علی بھٹو مرحوم کی شریکہ حیات کا ایک بار پیغام لے کر آئے تھے، ایک روحانی مسئلے کے لئے، ہمارے مرشد کریم نے راہنمائی فرمائی۔
مرشد کریم کی ایک جھلک ساتھ میں موجودہ وزیر اعلی سید مراد علی شاہ صاحب کے والد اور سابق وزیر اعلی سندھ جناب سید عبداللہ شاہ صاحب مرحوم بھی ہیں
تصویری جھلکیاں

مجاھد اھلسنت حضرت مفتی نذیر جان نعیمی اورپیر طریقت رھبر شریعت حضرت رفیق احمد مجددیکے ساتھ حضرت صاحبزادہ علامہ فیاض احمد ...
17/07/2026

مجاھد اھلسنت حضرت مفتی نذیر جان نعیمی اور
پیر طریقت رھبر شریعت حضرت رفیق احمد مجددی
کے ساتھ حضرت صاحبزادہ علامہ فیاض احمد نقشبندی نعیمی کا شہنشاہ کراچی کے مزار پر حاضری۔۔

Address

Maripur Hawks Bay Road, Opp. Kanup Colony, Budhni Goth
Karachi
75780

Telephone

+923335494402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar niaz-e-naqshbandia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darbar niaz-e-naqshbandia:

Shortcuts

Share

Category