22/08/2026
چودہ اگست کی تیاریاں صرف انتظامیہ تک محدود نہیں رہی تھیں، بلکہ ہمارے پیارے بچوں نے بھی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ اپنی تیاریوں میں حصہ لیا۔
بچوں کی محنت، جوش، جذبۂ حب الوطنی اور خوبصورت تیاریوں کی چند جھلکیاں اس مختصر ویڈیو میں پیشِ خدمت ہیں۔