11/12/2024
*سیکنڈری اسکول ٹیچر انٹریو اپ ڈیٹ*
حیدرآباد ریجن کی deficiency list ویب سائٹ پر جاری کردی گئ۔ سیکنڈری اسکول ٹیچر SST کے امیدوار ویب سائٹ پر deficiency list لازمی چیک کریں پلیز
spsc.gos.pk
*کراچی ریجن*، لاڑکانہ ریجن اور شہید بینظیر آباد ریجن کے *امیدوار بھی روزانہ کی بنیاد لازمی ویب سائٹ چیک کرتے رہیں پلیز* ik
اسی طرح دیگر گروپ ممبرز *جنھوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کیا ہے تو آپ بھی ویب سائٹ لازمی چیک کیا کریں تاکہ آپ کو ٹسیٹ وغیرہ کے شیڈول کا معلوم ہوسکے۔ جیسے کہ انسٹرکٹر، ASI, اسسٹنٹ، اسسٹنٹ ڈائرکٹر، ڈاکٹر، انجنیئر وغیرہ پوسٹ ہیں۔*
کسی بھی ویب سائٹ کے تھرو جب آپ کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرتے ہیں تو یہ بات سمجھ لیں کہ آپ کو اپنی پریکٹس میں یہ بات شامل کرنی ہے کہ آپ کو ویب سائٹ لازمی چیک کرنا ہے۔ خواہ وہ IBA Sukkur کی ویب ہو، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ FPSC ہو، سندھ پبلک سروس کمیشن SPSC کی ویب سائٹ ہو یا NTS کی ویب سائٹ ہو..
مزید معلومات و رہنمائی کے لئے اس چینل کو فالو کیجئیے 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va9zqumLdQedyZ43uZ1m