Mufti Muhammad Kamran Al-Madni

Mufti Muhammad Kamran Al-Madni BE VIRTUOUS AND MAKE VIRTUOUS ...

استخارہ اور روحانی علاج کے لئے اس What's app +923041294629نمبرپررابطہ کیجئے۔
31/08/2026

استخارہ اور روحانی علاج کے لئے
اس What's app +923041294629نمبرپررابطہ کیجئے۔

~°∆°~غربت دور کرنے کاوظیفہ~°∆°~
28/08/2026

~°∆°~غربت دور کرنے کاوظیفہ~°∆°~

~•¤☆¤•~قرض سے نجات کے 2وظیفے~•¤☆¤•~~•¤☆¤•~ہر نَماز کے بعد سات بار سورہ قُریش ( اول آخِر ایک بار درود شریف ) پڑھ کر دعاء ...
09/08/2026

~•¤☆¤•~قرض سے نجات کے 2وظیفے~•¤☆¤•~

~•¤☆¤•~ہر نَماز کے بعد سات بار سورہ قُریش ( اول آخِر ایک بار درود شریف ) پڑھ کر دعاء مانگئے ۔ پہاڑ جتنا قرض ہو گا تب بھی ا ِن شاءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ادا ہو جائے گا ۔ عمل تا حصول مُراد جاری رکھئے۔

~•¤☆¤•~قرضہ اُتارنے کا وظیفہ~•¤☆¤•~
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَ اَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
(ترجمہ :یااللہ عزوجل مجھے حلال رزق عطا فرما کر حرام سے بچا اور اپنے فضل وکرم سے اپنے سوا غیروں سے بے نیاز کردے)تا حُصولِ مُرادہر نماز کے بعد 11 ،11 بار اور صبح وشام 100،100 بار روزانہ( اوّل وآخِر ایک ایک بار دُرُودشریف) پڑھئے۔

~•¤☆¤•~مروی ہوا کہ ایک مکاتِب(مکاتِب اس غلام کو کہتے ہیں جس نے اپنے آقا سے مال کی ادائیگی کے بدلے آزادی کا مُعاہدہ کیا ہوا ہو۔ (المختصر القدوری،کتاب المکاتب،ص٣٧٦ ) ) نے حضرت مولائے کائنات، علیُّ المُرتَضٰی شیرِ خدا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کی بارگاہ میں عرض کی :میں اپنی کتابت(یعنی آزادی کی قیمت) ادا کرنے سے عاجِز ہوں میری مدد فرمائبے۔آپ کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے فرمایا:میں تمہیں چند کلمات نہ سکھاؤں جو رسولُ اللّٰہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے مجھے سکھائے ہیں،اگر تم پرجَبَلِ صِیر (صِیر ایک پہاڑ کا نام ہے ۔( النھا یۃ ،ج ٣، ص٦١)

جتنادَین( یعنی قرض) ہوگا تو اللہ تعالیٰ تمہاری طرف سے ادا کردے گا ،تم یوں کہا کرو، اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ (ترجَمہ :یااللہ عزوجل مجھے حلال رزق عطا فرما کر حرام سے بچا اور اپنے فضل وکرم سے اپنے سواغیروں سے بے نیاز کردے)۔(جامِعِ تِرمِذی، ج٥، ص٣٢٩ ،حدیث٣٥٧٤)

التجا: عمل شُروع کرنے سے قبل حُضُورِ غوثِ اعظم علیہ رَحمَۃُ اللّٰہِ الاکرم کے ایصالِ ثواب کیلئے کم از کم گیارہ روپے کی نیاز اور کام ہو جانے کی صورت میں کم از کم پچیس روپے کی نِیاز امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ایصالِ ثواب کیلئے تقسیم کیجئے۔(مذکورہ رقم کی دینی کتابیں بھی تقسیم کی جاسکتی ہیں)

صُبح وشام کی تعریف :آدھی رات کے بعد سے لیکر سورج کی پہلی کرن چمکنے تک صُبح اور ابتِداءِ وقتِ ظُہر سے غُروبِ آفتاب تک شام کہلاتی ہے۔

ثواب كاتحفہ
میرے مشائخ کرام رضى الله عنهم ورحمهم الله تعالى

○¤~لاحول ولاقوة الابالله کے فیوض وبرکات~¤○~¤•■•¤~اس کلمہ کامطلب یہ ہے کہ کسی کام کے کرنے کی سعی وحرکت اوراس کوکرنے کی طا...
27/07/2026

○¤~لاحول ولاقوة الابالله کے فیوض وبرکات~¤○

~¤•■•¤~اس کلمہ کامطلب یہ ہے کہ کسی کام کے کرنے کی سعی وحرکت اوراس کوکرنے کی طاقت وقوت بس الله ہی سے مل سکتی ہے،کوئی بندہ خودکچھ بھی نہیں کرسکتا۔[رموزالنصرص210]

~¤•■•¤~امام احمدرضاخان علیہ رحمة المنان کی
بارگاہِ ذیشان میں کسی نے عرض کی اکثر اوقات پریشانی رہتی ہے ۔

آپ رحمہ الله نے ارشاد فرمایا: لاحول شریف کی کثرت کریں یہ۹۹ بلاؤں کو دفع (یعنی دُور)کرتی ہے ۔ اُن(بلاؤں) میں سب سے آسان تر پریشانی ہے اور 60 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے روز پی لیا کریں۔
(ملفوظات اعلی حضرت رحمہ الله ص ۱۲۸)

~¤•■•¤~بعض مشائخ طریقت فرماتے ہیں کہ عملی زندگی کودرست کرنے اورصحیح راہ کومتعین کرنے میں یہ کلمہ خاص اثررکھتاہے۔[رموزالنصرص211]

~¤•■•¤~یہ کلمہ ردکرنے رجعت، بدعا،اور ایساسحرونظر جوغیرمحسوس طریقے پراثرکرے اورہرغم وپریشانی کو دورکرنے،امراضِ قلب وجمیع مقاصدکے حصول میں اثرِعظیم رکھتاہے۔[رموزالنصرص212]

احادیث مبارکہ میں اس کلمہ کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے چنانچہ
~¤•■•¤~رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاہے کہ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّةَ اِلَّابِاللہِ زیادہ پڑھاکرو،کیونکہ یہ خزائن جنت میں سے ہے(جامع ترمذی)

~¤•■•¤~کسی بھی رنج وغم یادکھ بیماری میں گرفتارہونے کےوقت کثرت سے لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّةَ اِلَّابِاللہ پڑھاکرو(حاکم،طبرانی فی الکبیر)

~¤•■•¤~جوشخص یہ کلمہ پڑھے اس کیلئے نناوے 99دکھ بیماریوں کی دواہے،جس میں سب سے ہلکی بیماری فکروپریشانی ہے۔(حاکم،عن ابی ہریرہ)۔یعنی ڈپریشن،جس میں فی زمانہ کثیرلوگ مبتلاہیں۔
مکاشفةةالقلوب ص209مطبوعہ مکتبة المدينه پراس موضوع کے حوالہ سے ایمان افروز حدیث ہے۔
دعاگوودعاجو
ابوطیبہ مفتی محمدکامران سراج المدنی
Whatsapp +923041294629

22/06/2026

Address

Karachi

Telephone

+923333028702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Kamran Al-Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mufti Muhammad Kamran Al-Madni:

Shortcuts

Share

Category