Islaam365

Islaam365

Share

This page is about spreading & sharing accurate & authentic knowledge about islam for 365 days life!

21/07/2026

ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے روشن ہو دل،
درود سے مہک اٹھے ہر محفل۔ 💚

صَــلَّــی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 🌹

20/07/2026

ہم نہ جا ئیں گے کہیں بھی در نبی ﷺ کا چھوڑ کر
ہم کو کوئے مصطفی ﷺ کی چا کری اچھی لگی

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم


20/07/2026

Makkah view 🕋
A Rare Astronomical Event
Today (Friday) at 07:18 PM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.
— Jeddah Astronomy





19/07/2026

I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

18/07/2026

وہ ﷺ آئے تو رحمت بن کر آئے، صرف ایک قوم کے لیے نہیں، تمام جہانوں کے لیے۔ 💚✨

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﷺ
رحمتِ عالم ﷺ پر بے شمار درود و سلام۔ 🤍

16/07/2026

🌿 جمعہ کی برکتوں میں سورۂ کہف کی تلاوت، دلوں کا نور اور ایمان کی تازگی ہے۔

آئیے! آج سورۂ کہف پڑھیں، دعاؤں میں امتِ مسلمہ کو یاد
رکھیں۔ 🤲💚

اللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ أَهْلِ الْقُرْآنِ 🤍











16/07/2026

جمعہ ہے، ہاتھ اٹھاؤ دعا کے لیے،
رحمت کے در کھلے ہیں وفا کے لیے۔ 🌹










16/07/2026

تیرا در دیکھا تو یوں لگا،
منزل بھی تُو، سکون بھی تُو۔ 🤍











15/07/2026

❤️ درودِ ابراہیمی دلوں کا نور، دعاؤں کی قبولیت اور رحمتِ الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔
آئیے! محبت سے درودِ پاک پڑھیں اور اپنے دلوں کو نورِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں۔ 🤲💚

صَــلَّــی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 🌹












Noor e Hidayat
Like follow share

15/07/2026

مدینے کی گلی دیکھو تو رستے بھول جاؤ گے
نبی ﷺ کا در جو پا لو گے تو دنیا بھول جاؤ گے

کرم کی ایک نظر ہوگی تو قسمت جگمگائے گی
مدینے میں جو پہنچو گے تو غم سارے بھول جاؤ گے

صَــلَّــی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ❤️








Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Mirpur, Azad Kashmir
Mirpur