Journey Of Youth-JOY

Journey Of Youth-JOY

Share

To promote and help students for studies.Women empowerment, youth and community development To promote and help students for studies.

05/05/2026
Photos from Dr. Hanne Glodny Peace School Karachi 's post 04/04/2026

Your kind support will change the world 🌎

Photos from Journey Of Youth-JOY's post 04/04/2026

28 مارچ بروز ہفتہ 2026 مکتبہ عناویم پاکستان کی شاخ ڈبلیو ٹی ایف (WTF)ویمن تھیالوجیکل فورم ؛کے زیر انتظام بہت خوبصورت ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی نظامت محترمہ کوکب نورین نے کی۔
پروگرام کا آغاز دعا سے ہوا جس میں پاسٹر اقبال ڈینیل صاحب نے رہنمائ فرمائ۔بائبل مقدس کی تلاوت محترمہ ثمینہ پرویز نے کی۔مکتبہ عناویم پاکستان اور ڈبلیو ٹی ایف کا جامع تعارف جناب پطرس بھٹی صاحب نے پیش کیا۔ کتاب نسوانی قیادت کی رونمائی کی گئی
سیمینار جس میں دو موضوعات تھے۔مکتبہ عناویم پاکستان کی شائع شدہ دو عدد کتب کے متعلق گفتگو کی گئی جن کی مولفہ ڈائریکٹریس مکتبہ عناویم پاکستان مسز الشبع جاوید صاحبہ ہیں ۔ محترمہ افشاں ارم نے "نسوانی قیادت اور سماج_نو" پہ بڑی سیر حاصل بات کی۔
اس کتاب پہ گفتگو کے بعد ماحول کو خواتین سے متعلق نظم کے ساتھ مزید خوشگوار بنا دیا گیا۔ محترمہ کنیز منظور صاحبہ نے اپنا کلام پیش کیا۔ان کا تعارف محترمہ کوکب نورین صاحبہ نے پیش کیا ۔
دوسری کتاب "نسوانی الہیات میں قائدانہ تربیت" کا محترمہ شہلا پال نے بڑی خوبصورتی اور مہارت سے احاطہ کیا۔ محترمہ شازیہ عمران نے مسز شہلا پال صاحبہ کا تعارف پیش کیا ۔جبکہ جناب پطرس بھٹی نے محترمہ افشاں ارم کا تعارف پیش کیا۔
نامور شاعرہ وکٹوریہ پیٹرک امرت صاحبہ کا لکھا ہوا نہایت خوبصورت گیت جاگی ناریاں ۔۔ پیش کیا گیا۔سالویشن آرمی کی میجر ریبیقہ سیموئیل صاحبہ نے پروگرام کو بہت سراہا اور ساری انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔مکتبہ عناویم پاکستان کےچیف کوآرڈینیٹر سندھ بلوچستان جناب یوسف گل نے اظہار تشکر کیا ۔ریورنڈ فادر عمانوئیل عاصی چئیر پرسن میپ اور کامیاب پروگرام کے انعقاد پہ ڈبلیو ٹی ایف کراچی کی کوآرڈینیٹر محترمہ کوکب نورین ،اسسٹنٹ چیف کوآرڈینیٹر پطرس بھٹی صاحب ،انتظامیہ اور تمام شرکاء کو مبارکباد پیش کی اور شکریہ ادا کیا۔پروگرام کے اختتام پہ گروپ فوٹو لی گئ۔اور ریفریشمنٹ سے مہمانوں کی گئ۔
رپورٹ۔کنیز منظور کراچی

Photos from Journey Of Youth-JOY's post 02/04/2026

International Women's Day 8March 2026
at Salvation Army Church Saddar Karachi
There was a wonderful sharing happiness day.
All girls and women were enjoying this great event.

Photos from Journey Of Youth-JOY's post 04/03/2026

Christian students came today for new admission at Dr. Hanne Glodny Peace School – Karachi, Pakistan.
Today was a heart-touching and remarkable day for us. Several Christian families visited our school for the admission of their children. Their smiles, hope, and trust in our institution truly encouraged us.
At Dr. Hanne Glodny Peace School, we believe in equal education, respect, and humanity for all. Every child deserves quality education, love, discipline, and a safe learning environment.
We are thankful to Almighty God for giving us the opportunity to serve humanity first.
“I choose humanity first.”
Ich stelle die Menschlichkeit an erste Stelle.
Best regards,
Kokab Noreen
Principal
Karachi, Pakistan

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sadder
Karachi