Mubashira Online Quran academy

Mubashira Online Quran academy

Share

Teaching Quran e kareem with tajweed and other Islamic subjects online

26/05/2026

تمام امت مسلمہ کو حج مبارک ہو

26/05/2026

On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍

Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲


: لبیک اللہم لبیک، لبیک لاشریک لک لبیک،

21/05/2026

بڑے بھائ کے ھم رفیق سفر ھردلعزیز شخصیت قاری سید رفیق شاہ صاحب کی ھمارے ہاں تشریف آوری خصوصی نشست
سلامت رہے یہ ادابات احترامات 🌹🇵🇰💞🌹🙏🇵🇰🌹💗💓🌹💗

21/05/2026

حیران ھوں کہ یہ ھو کیا رھا ھے ؟ کیا ھم ایک ایٹمی ریاست کے شہری نہیں کیا ھمارے ادارے دنیا کے نمبرون پوزیشن پر نہیں کیا اس ملک کے ریاستی اداروں نے اپنے سے کئ گناہ زیادہ طاقتور انڈیا جیسی طاقت کو للکارا نہیں کیا وطن خداداد کے واکداران امریکہ جیسے طاقتور ملک کیلئے فیصلے نہیں کررھے ؟ اگر یہ سب کچھ سچ ھے تو پھر ھمارے ادارے کچے ڈاکوں کے سامنے بےبس کیوں ھے ؟ یہ سوال ھرپاکستانی کو کنفیوژ کر رکھا ھیکہ آخر یہ ھو کیا رھا ھیکہ پشاور سے ڈاکوں لڑکی کو اغوا کرکے سندھ پہنچاتے ھیں وہاں ظلم کی انتہاء کرتے ھوئےان کی عزت کو تار تار کرتے ھیں اور بےبس ماں فریاد کرتے ھوئے لوٹتی ھے کوئ ان کے آنسوں پھونچنے والا بھی نہیں ؟ آخر پختونخوا حکومت کہاں سورھی ھے سندھ حکومت کی رٹ کہاں ھے پنجاب کی گڈ گورننس کی دعوے کہاں ھے بلوچستان تو ھے ھی بیچارہ خود بدامنی کے لپیٹ میں لیکن آخر مذھبی جماعتوں کے قائدین قوم پرست پشتون تنظیمیں وغیرہ یہ سب کہاں ھے ؟ وفاقی حکومت کے ذمداران کیا صرف یس نو کیلئے ھیں ؟ کیا بحیثیت مسلمان پاکستانی شہری ھماری ذمداری نہیں بنتی کے ظالم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائے
ھمارے اعمال کرتوت اللہ کے قہر کو دعوت دے رھے ھیں ھم نے اپنے اعمال کا حساب دینا ھے یا اللہ ھم بےبس لاچار ھیں ھماری مدد فرما ان ظالموں سے ھماری نجات فرما

17/05/2026

حسنین کریمین سٹریٹ جھنگی سیداں احباب کیلئے ہارون شاہ لالا کیطرف سے چارسدہ چاول اسپیشل ڈش کا انتظام
دارلکرم کے یہ رونقیں آباد رھے 💞🙏🇵🇰✌️💓💗🌹💕🇵🇰

28/01/2026

اس بچے کی آواز سنیں وائرل کرنا آپ کا کام ہے
100/100

25/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers ゚

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


KHi
Karachi