16/01/2025
الحمدللہ رب العالمین
اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم سے مدرسہ فیضانِ نورانی تعلیم القرآن جامع مسجد صحرا ریتہ پلاٹ شاہ فیصل کالونی کے شعبہ تحفیظ القرآن کے طالب علم محمد احمر بن محمد رفیق نے قرآن کریم کو مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی اللّٰہ تعالٰی اس بچے کا قرآن پاک پڑھنا اور ہمارا پڑھانا اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے اور اللّٰہ تعالٰی قرآن پاک کی برکت سے ہم سب کی بخشش و مغفرت فرمائے اور ہم سب کو قرآن پاک کی برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
11/01/2025