Pyara Madina

Pyara Madina

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pyara Madina, Education, Karachi.

01/10/2025

30/09/2025

سینیٹر مشتاق کا اہم پیغام آگیا

23/05/2025

شدید گرمی میں آپ کو چھاؤں، چھت اور پنکھا میسر ہیں تو آپ بڑی عافیت میں ہیں، اس پر شکر ادا کیجیے!🌸

14/03/2025
14/03/2025

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

14/03/2025

اَللّٰهُُ اَكْبَر

02/02/2025

جن کی ماں سیدہ طیبہ طاہرہ
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
یوم ولادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو ❤️

21/01/2025

what a brave woman Dr Fauzia Siddiqui surely allah taala is with you ...Allah Taala is watching your patience..we are all with you Inshallah Dr Afia Siddiqui will definitely come back soon...


10/01/2025

اج جو متل مبارک ہے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے ایت کریمہ کا اہتمام کریں اور خوش و خضوع کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے ان کی رہائی کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کی بہن کی تمام کوششوں کوکامیابی دے اور وہ اپنی بہن کو واپس لا سکیں

16/09/2024

مولد_النبی ﷺ❤️
یَاصَاحِب الْجَمَال وَیَا سَیَد الْبَشَر
مِنْ وَجْھِکَ الْمُنِیْر لَقدْ نورالْقَمَر
لایُمْکِن الثْنَّاء کَمَّا کَانَ حَقّہ
بََعَدْ ازْ خُدا ُبزرگْ توئی قصۂ مخْتَصَرْ

رسول الله ﷺ کی شان و عظمت و رفعت، مقام ومرتبے سے متعلق ہم کیا که سکتے ہیں، آپ کی شان اقدس، ﷲ نے بیان کی ہے، کہ آپ پر وہ خود اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں۔ آپ کی تعریف قرآن میں جابجا کی گئی ہے، جو ﷲ کے آخری نبی ﷺ ہیں، جنہیں ﷲ نے خود رحمت اللعالمین ﷺ کہہ کر پکارا، جنہیں سرور کائنات ﷺ، سرور انبیا ﷺ، افضل رسول ﷺ، شافع محشر ﷺ اور شفیع المذنبین ﷺ کا لقب ملا اور قدم قدم پر الله نے جن کی رہبری کی ہے۔ ہر سوال کا جواب اور ہر مسئلے کا حل جن کو عطا کیا۔ پورے اہتمام کے ساتھ جنہیں آسمان پر بلایا اور اپنی قدرت کے خزانے اور نمونے دکھائے، جن کے پیغمبرانہ اخلاق کو تمام انسانوں کے لیے نمونہ اور ’’خُلقِ عظیم‘‘ کہا ہے، جن کی اطاعت، جن کی حکم کی بجا آوری کا اور جن کی دی ہوئی چیز کو بِلا چوں و چرا قبول کرنے کا حکم دیا ہے۔۔۔۔ ان کی شان وعظمت ہم کیا بیان کر سکتے ہیں؟ ان کی تعریف کے لیے ہمارے پاس الفاظ کہاں ہیں؟

16/09/2024

12ربیع الاول سے پہلے 1کروڑ درود پاک پڑھنے میں مدد کریں ۔ اپنا حصہ شامل کریں ۔ ♥️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔

31/08/2024

یہ نعت شریف حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے واقعۂ کربلا کے دوران تحریر فرمائ جس میں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجا، آپ صلى الله تعالى علیہ والہ وسلم کی مدحت فرمائ اور ظالموں کے خلاف آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی دستگیری چاہی-

اِنْ نَلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰي اَرْضِ الحَرم
بَلِّغْ سَلاَمِيْ رَوْضَةً فِيْهَا النَّبِيُّ المُحْتَرَم
_
اے بادِ صبا، اگر تیرا گزر سرزمینِ حرم تک ہو
تو میرا سلام اس روضہ کو پہنچانا جس میں نبیِ محترم تشریف فرما ہیں
_
مَنْ وَّجْهُهُ شَمْسُ الضُّحٰي مَنْ خّدُّهُ بّدْرُ الدُّجٰي
مَن ذآتُهُ نُورُ الهُديٰ مَنْ كَفُّهُ بّحْرُ الْهَمَمْ
_
وہ جن کا چہرۂ انور مہرِ نیمروز ہے اور جن کے رخسارتاباں ماہِ کامل
جن کی ذات نورِ ہدایت، جن کی ہتھیلی سخاوت میں دریا

قُرْأنُهُ بُرْهَانُنَا نََسْخاً لاَدْيَانِ مَّضَتْ
اِذْجَاءَنَا اَحْكَامُهُ كُلُّ الصُّحُفِ صَارَ الْعَدَمْ
_
اُن کا (لایا ہوا) قرآن ہمارے لئے واضح دلیل ہے جس نے ماضی کے تمام دینوں کو منسوخ کر دیا
جب اس کے احکام ہمارے پاس آئے تو (پچھلے) سارے صحیفے معدوم ہو گئے
_
اَكْبَادُنَا مَجْرُوحَةٌ مِنْ سَيْفِ هِجْرِ الْمُصْطَفٰي
طُوْبيٰ لآهلِ بَلْدَةٍ فِيْهَا النَّبِيُّ المُحْتَشَمْ
_
ہمارے جگر زخمی ہیں فراقِ مصطفیٰ کی تلوار سے
خوش نصیبی اس شہر کے لوگوں کی ہے جس میں نبیِ محتشم ہیں
_
يَالَيْتَنِي كُنْتُ كَمَنْ يَّتَّبِعْ نَبِيَاً عَالِماً
يَوْماً وَلَيْلاً دَائِماً وَارْزُقْ كَذَلِيْ بِالكَرَمْ
_
کاش میں اس طرح ہوتا جو نبی کی پیروی علم کے ساتھ کرتا ہے
دن اور رات ہمیشہ یہی صورت اپنے کرم سے عطا فرما
_
يَا رَحْمَةً لِّلعَالَمِين اَنْتَ شَفِيْعُ المُذْنِبِينْ
اَكْرِمْ لَنَا يَوْمَ الحَزيْن فَضْلاً وَّجُوْداً وَّالكَرَمْ
_
اے رحمتِ عالم آپ گناہ گاروں کے شفیع ہیں
ہمیں قیامت کے دن فضل و سخاوت اور کرم سے عزت بخشئے
_
يَا رَحْمَةً لِّلعَالَمِينْ اَدْرِكْ لِزَيْنِ الْعَابديْن
مَحْبُوْسِ اَيْدِ الظَّالِمِينْ فِيْ الْمَوْكَبِ وَالْمزْدَحَمْ
_
اے رحمتِ عالم زین العابدین کو سنبھالیے
وہ ظالموں کے ہاتھوں میں گرفتار بھیڑ میں ہے
_
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم ❤
اللھم ربّنا آمین۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi