08/12/2025
پہلا RGSS ان ڈور ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ مختلف کلاسز کی چھ ٹیموں کے درمیاں کھیلا گیا اور فائنل میچ سر ظفر عالم اور سر فیض الرحمن کی ٹیموں کے درمیان ہوا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد سر فیض الرحمن کی ٹیم فاتح رہی — ان کو بہت بہت مبارکباد۔
آخر میں، سر ظفر عالم اور سر محمد زبیر کا خصوصی شکریہ ، جن کی محنت اور تعاون کی بدولت یہ ٹورنامنٹ اتنے پروفیشنل انداز میں انجام پایا۔