AzmatulQuran online Qirat Academy

AzmatulQuran online Qirat Academy مثالی تعلیم وتربیت

06/08/2026

LEARN HOLLY QURAN ONLINE!!
ADMISSION OPEN One-to-One Online Class
1- Register
2- Take trial classes
3- Start full course
JOIN NOW! With Our Well Qualified Tutors.. What's app on this link for more information and contact on whatsapp +923361121136
Both Male & Female Teachers are Available

18/07/2026

اب آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آن لائن قرآن کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں

07/07/2026

Are you interested contact me
+923361121136

Are you interested contact me at the Whatsapp
07/07/2026

Are you interested contact me at the Whatsapp

Contact me +923361121136
06/07/2026

Contact me
+923361121136

05/07/2026

Contact me
0336 1121136

12/07/2025
حفظ قرآن کے لیے بہترین وقتحفظ قرآن کے لیے وقت کا درست انتخاب بہت ضروری ہے۔ شور و غل، پریشانی یا ذہنی دباؤ کے وقت حفظ کرن...
10/07/2025

حفظ قرآن کے لیے بہترین وقت

حفظ قرآن کے لیے وقت کا درست انتخاب بہت ضروری ہے۔ شور و غل، پریشانی یا ذہنی دباؤ کے وقت حفظ کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے ایسا وقت چنیں جب دل و دماغ پرسکون ہوں اور ماحول میں خاموشی ہو۔

تجربہ بتاتا ہے کہ نمازِ فجر سے پہلے اور بعد کا وقت حفظ کے لیے سب سے مفید ہوتا ہے، کیونکہ نیند پوری ہونے کے بعد ذہن تروتازہ ہوتا ہے اور ماحول بھی پر سکون ہوتا ہے۔

مشہور علماء کی رائے:
خطیب بغدادیؒ فرماتے ہیں: حفظ کے لیے سب سے بہترین وقت تہجد کا ہے۔
ابن الجماعہؒ کہتے ہیں: حفظ کے لیے تہجد، تحقیق کے لیے صبح، کتابت کے لیے دوپہر، اور مطالعہ کے لیے رات کا وقت موزوں ہے۔
اسماعیل بن ابی اویسؒ فرماتے ہیں: حفظ کرنا ہو تو سو کر تہجد میں اٹھو، چراغ جلا کر پڑھو، یہ وقت بہت برکت والا ہوتا ہے۔
امام حماد بن زیدؒ سے پوچھا گیا کہ حفظ کے لیے سب سے معاون چیز کیا ہے؟ فرمایا: پریشانی سے نجات!

لہٰذا اگر کوئی شخص فجر یا تہجد کے وقت اٹھ کر دعا بھی کرے اور حفظ بھی کرے، تو اللہ کی مدد سے دونوں چیزوں میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔

Address

Karachi
2848

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AzmatulQuran online Qirat Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category